5th weekly test paper 1 class 5 Spread the love5th weekly test paper 1 class 5 Contents hide 1 5th weekly test paper 1 class 5 2 نظم 3 اشتہار 4 خبر 4.1 share our work 4.2 Like this: پیپر اوّل-اردو-ریاضیجماعت پنجمنظماشتہارخبر 0 complete your quiz within 30 minutesCreated on November 25, 20235th scholarship 5th weekly test paper 1 class 5scholarship examination 2022اسکالر شپ امتحان 2022 1 / 20 Category: Urdu 5th شجر کاری کا کیا مطلب ہے ؟ (خبر1) درخت کاٹنا درخت لگانا درخت کی دیکھ بھال کرنا درخت کو کار میں لانا 2 / 20 Category: Urdu 5thشجر کاری میں کن کن لوگوں نے حصہ لیا؟ ( خبر 1) جماعت چہارم تا ہفتم کے طلبہ وطالبات جماعت اول تا ہفتم کے طلبہ وطالبات جماعت ہفتم کے طلبہ و طالبات جماعت اول تاہفتم کے طلبہ و طالبات اوا اساتذہ 3 / 20 Category: Urdu 5thاسکول کے میدان کو ہرابھرا کرنے کا ارادہ کس نے کیا؟ (خبر1) اسکول کے طلبہ وطالبات تمام اساتذہ سمیردلوی ہرت کرانتی 4 / 20 Category: Urdu 5thتقریری مقابلے کا انعقاد کب کیا جارہا ہے؟ (اشتہار2) ء 12 جنوری 2016 ء 12 دسمبر 2016 ء 17 – 2016 ء 11 دسمبر 2016 5 / 20 Category: Urdu 5thتقریری مقابلےکے پروگرام میں کون سی کتاب کا اجر ہونے والا ہے؟ (اشتہار2) تقریرکی کتاب تقاریر کامجموعہ تقریر کی لزت تقریریمقابلہ 6 / 20 Category: Urdu 5thتقریر ی مقابلے میں سب سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والی ٹیم کو کیا انعام دیا جائے گا؟ (اشتہار2) اسنادات ٹرافی انعامات سرٹیفکیٹ 7 / 20 Category: Urdu 5thنظم میں ‘اوقات ‘ کس کے معنی میں استعمال ہوا ہے؟ (نظم 1) حیثیت وقت کام حقیقت 8 / 20 Category: Urdu 5thشاعر کس سے اپنے ہاتھ دھو بیٹھنے کا ذکر کر رہا ہے ؟ (نظم 1) دل سے راحت سے آزادی سے دولت سے 9 / 20 Category: Urdu 5thشاعر اس نظم کے آخر میں کیا مشورہ دے رہا ہے ؟ (نظم 1) نوکری کریں اپنی مدد آپ کریں وسیلہ استعمال کریں آداب کریں 10 / 20 Category: Urdu 5thجنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچانیے ـ سیب کھجور جام آم 11 / 20 Category: math 5thاستانی نے طلباء کو 128 گولیاں تقسیم کیں ـ ہر ایک طالب علم کو 4ـ4 ملنے پر کتنے طلباء کو تقسیم کی گئیں ؟ 42 32 34 41 12 / 20 Category: math 5thایک اسکول کی لائبریری میں 4500 کتابیں ہیں ـ اس میں سے ہر بچے کے پاس 50 – 50 کتابیں دی گئی تو کل کتنے بچے تھے؟ 45 90 900 9 13 / 20 Category: math 5thایک عدد کو 10تقسیم سے تقسیم کیا جائے تو خارج قسمت 35 اور باقی 7 رہتا ہے ـ تو وہ عدد کون سا ہے؟ 3507 595 357 350 14 / 20 Category: math 5thء’ 36′ اس عدد کے کل کتنے عاد ہیں ؟ 7 8 9 10 15 / 20 Category: math 5thء ‘ 639 ‘ اس عدد کے سب بڑے عاد اور سب سے چھوٹے عاد کی جمع کتنی؟ 639 638 641 640 16 / 20 Category: math 5thء31 سے تقسیم ہونے والے اعداد کو چڑھتی ترتیب میں رکھنے پر پانچویں مقام پر کون سا عدد آئے گا ؟ 186 124 155 217 17 / 20 Category: math 5thء 117 اور 195 یہ دونوں اعداد درج ذیل میں سے کس عدد کے عاد ہیں ؟ 26 9 11 13 18 / 20 Category: math 5thء 10 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے دو ہندسی اعداد کتنے؟ 10 5 9 8 19 / 20 Category: math 5thء 87 اس عدد کے تمام عاد کی جمع کتنی؟ 88 32 120 90 20 / 20 Category: math 5thء 18 کے تمام عاد کا حاصل ضرب کتنا؟ 162 5832 5823 36 Name Your score is Restart quiz share our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...