5th weekly test paper 1 class 8

Spread the love

5th weekly test paper 1 class 8

2

complete your quiz within 30 minutes


Created on

8th scholarship

5th weekly test paper 1 class 8

scholarship examination 2022

اسکالر شپ امتحان 2022

1 / 20

Category: urdu 8th

      کشتی چلانے وال۔۔

2 / 20

Category: urdu 8th

اگر ازان دینے والا موذن تو تو تعلیم دینے والا۔۔

3 / 20

Category: urdu 8th

دوپہر کے کھانے کع بعد سونا۔۔

4 / 20

Category: urdu 8th

ذیل میں لا تعلق محاورے کا انتخاب کیجیے۔

5 / 20

Category: urdu 8th

ذیل میں جو  محاورہ نہیں ہے اسے پہچانو ں

6 / 20

Category: urdu 8th

کہاوت مکمل کیجیے۔۔؎

چار دن کی چاندنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

7 / 20

Category: urdu 8th

کہاوت  مکمل کیجیے۔

حلوائی کی دکان۔۔۔۔۔

8 / 20

Category: urdu 8th

مناسب مفہوم تلاش کیجیے۔؎

ملاّ کی دوڑ مسجد تک

9 / 20

Category: urdu 8th

لکیر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونا۔

10 / 20

Category: urdu 8th

بیڑا اٹھانا 

اس محاورہ کا مفہوم تلاش کیجیے۔

11 / 20

Category: math 8th

ایک زاویہ کی پیمائشقائمہ زاویہ کی پیمائش سے °10 زیادہ ہے تو وہ کس قسم کا زاویہ  ہوگا؟

12 / 20

Category: math 8th

ایک زاویہ کی پیمائش 28 درجہ ہے تو اس کے متمم زاویہ کی پیمائش کتنی ہوگی؟

 

13 / 20

Category: math 8th

شکل میں بڑے زاویے کی پیمائش چھوٹے زاویہ کی پیمائش کا 5 گنا ہے تو چھوٹے زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی؟

 

14 / 20

Category: math 8th

ایک زاویہ کی پیمائش اس کے مکملہ زاویہ کی پیمائش کا 4 گنا ہے تو کملہ زاویہ کی جوڑی میں سے چھوٹے زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی؟

 

15 / 20

Category: math 8th

ایک نقطہ سے کتنے خط گزر سکتے ہیں؟

16 / 20

Category: math 8th

مستیوی کے لیے کم از کم کتنے نقاط کی ضرورت ہوتی ہے؟

17 / 20

Category: math 8th

مکملہ زاویہ کی پیمائش ۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے۔

 

18 / 20

Category: math 8th

مقابل کی شکل میں نظیری زاویوں کی کتنی جوڑیاں ہیں؟

19 / 20

Category: math 8th

مقابل کی شکل میں متبادلہ اور داخلہ زاویوں کی کتنی جوڑیاں ہیں؟

20 / 20

Category: math 8th

دو متوازی خطوط اور ایک خط تقاطع سے متعلق مندرجہ ذیل میں سے کون کون سے بیان صحیح ہیں؟

ء(1)متبادلہ زاویہ متماثل ہوتے ہیں۔

ء(2) نظیری زاویہ متمم ہوتے ہیں۔

ء(3) داخلہ زاویے متماثل ہوتے ہیں۔

ء(4) داخ؛پ زاویے متمم ہوتے ہیں۔

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf