math test 09 class 8 scholarship exam

Spread the love

math test 09 class 8 scholarship exam

0

complete your quiz within 10 minutes

Created on By admin@urduclassroom

8th scholarship

9th test math class 8

شماریات

میانیہ،ترسیم

1 / 10

Category: math 8th

دائروی ترسیم کی مدد سے سوالوں کے جواب دیجیے۔

یک روزا کرکٹ کے مقابلے میں انڈیا کے بلے بازکے بنائے گئے رن دائروی ترسیم میں دکھائے گئے ہیں۔

سوال-چاروں بلے بازوں نے کل کتنے رن بنائے؟

2 / 10

Category: math 8th

دائروی ترسیم کی مدد سے سوالوں کے جواب دیجیے۔

یک روزا کرکٹ کے مقابلے میں انڈیا کے بلے بازکے بنائے گئے رن دائروی ترسیم میں دکھائے گئے ہیں۔

سوال-وراٹ نے سچن سے کتنے رن زیادہ بنائے؟

3 / 10

Category: math 8th

دائروی ترسیم کی مدد سے سوالوں کے جواب دیجیے۔

یک روزا کرکٹ کے مقابلے میں انڈیا کے بلے بازکے بنائے گئے رن دائروی ترسیم میں دکھائے گئے ہیں۔

سوال-سب سے کم رن کس نے بنائے؟

4 / 10

Category: math 8th

بال آنند میلے میں جاوید، سیما ، عفت ، اور مزمل انھوں نے پینے کا پانی اور چائے فروخت کر کے محنت کی کمائی کیں  اس بناء پر تقسیمی ستونی بنائی گئی ۔ اس پر مبنی سوالات کا جوابات دیجیے۔

سوال-عفت نے مزمل کی بہ نسبت کتنے روپئے کی زیادہ کمائی کی؟

5 / 10

Category: math 8th

بال آنند میلے میں جاوید، سیما ، عفت ، اور مزمل انھوں نے پینے کا پانی اور چائے فروخت کر کے محنت کی کمائی کیں  اس بناء پر تقسیمی ستونی بنائی گئی ۔ اس پر مبنی سوالات کا جوابات دیجیے۔

سوال-پانی کی فروخت میں جاوید نے مزمل کی بہ نسبت کتنے روپئے کم کمائے؟

6 / 10

Category: math 8th

بال آنند میلے میں جاوید، سیما ، عفت ، اور مزمل انھوں نے پینے کا پانی اور چائے فروخت کر کے محنت کی کمائی کیں  اس بناء پر تقسیمی ستونی بنائی گئی ۔ اس پر مبنی سوالات کا جوابات دیجیے۔

سوال-عفت نے کتنے روپئے کی چائے فروخت کی؟

7 / 10

Category: math 8th

بال آنند میلے میں جاوید، سیما ، عفت ، اور مزمل انھوں نے پینے کا پانی اور چائے فروخت کر کے محنت کی کمائی کیں  اس بناء پر تقسیمی ستونی بنائی گئی ۔ اس پر مبنی سوالات کا جوابات دیجیے۔

سوال-چائے فروخت کرکے سب سے کم کمائی کس نے کی؟

8 / 10

Category: math 8th

بال آنند میلے میں جاوید، سیما ، عفت ، اور مزمل انھوں نے پینے کا پانی اور چائے فروخت کر کے محنت کی کمائی کیں  اس بناء پر تقسیمی ستونی بنائی گئی ۔ اس پر مبنی سوالات کا جوابات دیجیے۔

سوال-سب سے زیادہ   محنت کی کمائی کس نے کی؟

9 / 10

Category: math 8th

ء10 خاندانوں کے بچوں کی تعداد ذیل کے مطابق ہو تو ،خاندان میں بچوں کا میانیہ  کتنا ہو گا؟

2 ,1 ,0 ,3 ,2 , 2 ,1 ,3 , 2 ,2 

10 / 10

Category: math 8th

ذیل کے عدد کا میانیہ کتنا ہے؟

45 , 25 , 10 , 35 , 20 , 25 , 44

Your score is

Leave a Reply