shiv jayanti 19 february ;quiz in urdu

Spread the love

shiv jayanti 19 february ;quiz in urdu

ہر سال 19 فروری کو چھترپتی شیواجی مہاراج کی یوم ولادت بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔ایک عظیم حکمران جنھوں نے سواراج کی بنیاد ڈالی۔ آج کے دن کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے ایک ایک خوبصورت سند ھاصل کیجیے۔

1

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

day special

shiv jayanti quiz in urdu

شیواجی مہاراج کی یوم ولادت پر کوئز حل کیجیے اور ایک خوبصورت سند حاصل کیجیے۔

1 / 10

Category: day special

1) سوال: شیواجی کو راجا کا خطاب کس نے دیا؟

2 / 10

Category: day special

2) سوال: شیواجی مہاراج نے کونڈانا قلعہ فتح کرنے کے بعد کیا نام رکھا؟

3 / 10

Category: day special

3) قلعہ کی شناخت کیجیے۔

اشارہ؛- سواراج کی پہلی راجداھانی۔

Question Image

4 / 10

Category: day special

4) شیواجی مہاراج اس قلعہ میں پیدا ہوئے۔

Question Image

5 / 10

Category: day special

5) سوال: شیواجی مہاراج کی آٹھ رکنی کونسل (اشٹاپردھان) میں درج ذیل وزراء میں سے کس نے مالیات کا چارج سنبھالا؟

6 / 10

Category: day special

6) سوال: شیواجی مہاراج کی سمادھی کہاں واقع ہے؟

Question Image

7 / 10

Category: day special

7) سوال: چھترپتی شیواجی مہاراج کا یوم پیدائش کب منایا جاتا ہے؟

8 / 10

Category: day special

8) سوال: شیواجی مہاراج کی 1674 میں تاجپوشی کس جگہ ہوئی تھی؟

9 / 10

Category: day special

9) سوال: شیواجی مہاراج نے کس یورپی طاقت سے توپ اور گولہ بارود حاصل کیا؟

10 / 10

Category: day special

10) سوال: مرہٹہ سلطنت کس کے دور میں شیواجی نے قائم کی تھی؟

Your score is

مزید سوالات اور جوابات یہاں سے پڑھئیے۔

1 thought on “shiv jayanti 19 february ;quiz in urdu”

Leave a Comment

اسکولوں اور والدین کے لیے ہدایات امتحان دینے والوں کے لیے ہدایات ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023 -ابھی اپلائی کریں۔ میرا ایڈمٹ کارڈ کیوں نظر نہیں آ رہا ہے؟
%d bloggers like this: