Annual and Monthly Plan 2022-urdu medium

Spread the love

Annual and Monthly Plan 2022-urdu medium

سالانہ اور ماہانہ منصوبہ بندی 2022(वार्षिक नियोजन /मासिक नियोजन उर्दू साठी)

کورونا کے حالات میں مدارس بند تھے ،روبرو اسکولوں کا انعقاد ملتوی کیا گیا اور آن لائن تعلیم کا چلن عام ہو گیا لگ بھگ 2 سے ڈھائی سال تمام اساتذہ نے آن لائن تعلیم کا عمل جاری رکھا لیکن اس دور میں منصوبہ بندی کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ، اسکے پیچھے بہت ساری وجوہات رہی ہیں ہم اسکے پیچھے نہیں جاتے۔۔

کسی بھی عمل کے پیچھے منصوبہ بندی کافی اہمیت رکھتی ہے۔ منصوبہ بندی کے بغیر کوئی عمل مکمل اور کامیاب نہیں ہوتا ۔ تعلیم کے عمل میں سالانہ منصوبہ بندی اور ماہانہ منصوبہ بندی بنیادی ستون کی حیثیت رکھتا ہے ۔

Planning is important behind any process. No process is complete and successful without planning. Annual planning and monthly planning are fundamental pillars in the education process.

اسی وجہ سے ہم نے بہت کم وقت میں سالانہ منصوبہ بندی کی تشکیل دی ہے۔

نیا پیریڈ کے اوقات کی درجہ بندی کلاس اول تا دہم

غور طلب نکات

(Annual and Monthly Plan 2022-urdu medium)

سال 2022 کو مدّنظر رکھتے ہوئے تشکیل شدہ سالانہ اور ماہانہ منصوبہ بندی

موجودہ نصاب پر مبنی سالانہ/ماہانہ منصوبہ بندی

ہر سال ان منصوبہ بندی میں چھٹیوں کے مطابق تبدیلی کی جائیگی۔

خوبصورت طباعت

ماہانہ منصوبہ بندی ماہ وار شامل کیا جائیگا۔

How Do You Change Your Class In Swadhyay? ↗

how to register in SWADHYAY in URDU 2022

دوبارہ تعمیر شدہ برج کورس کے مطالعہ کی مدّت

جماعت اوّل تا ہفتم کے سالانہ اور ماہانہ منصوبہ بندی کی تشکیل کی جارہی ہے۔ ہمارے اس بلاگ کی نوٹیفیکیشن کو جاری کریں یا ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑ جائیے تاکہ جیسے ھی ہم نئی اپڈیٹ کریں آپ تک اس کے اطلاعات پہنچ جائیں۔

(Annual and Monthly Plan 2022-Urdu medium)

(वार्षिक नियोजन /मासिक नियोजन उर्दू साठी)

class ONEclass TWOclass THREEclass FOUR
class FIVEclass SIXclass SEVEN

ہم نے حتالامکان کوشش کی ہے کہ کم غلطیاں ہوں، آپ تک بہترین تعلیمی وسائل کی رسائی ہو۔ تعلیمی عمل میں آپکو بھرپور فائیدہ ہو، اور ہماری یہ منصوبہ بندی آپ کے کارگر تعلیمی وسائل ثابت ہو۔

پھر بھی جانے انجانے کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو تو کمینٹ ضرور کریں انشاءاللہ درست کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

جزاکاللہ

top post

مشمولاتی دو لسانی نصابی کتاب کی تربیت – (کلاس اول اردو میڈیم)

آزادی کے سینانی – اپنے پسندیدہ فریڈم فائٹر کی طرح تیار ہوں۔

ہندوستانی صدر جمہوری-کوئز

اے پی جے عبدالکلام کی برسی پر کوئز

قومی پرچم ترنگا–معلومات اور کوئز

نیا پیریڈ کی درجہ بندی کلاس اول تا دہم

نوٹ

آپ ان وسائل کو ڈاؤںلوڈ کر کے اپنے اسکول میں استعمال کرنے کے لیے آزاد ہیں لیکن ان منصوبہ بندی کی کسی صورت پیشاوارانہ استعمال نہ کریں۔ ہمارے بلاگ پر موجود تمام وسائل طلبہ اور اساتذہ کے لیے بالکل مفت ہیں ۔ اسکے لیئے ہم کسی سے کوئی رقم کا مطالبہ بالکل نہیں کرتے۔