Babri Masjid – Court Verdict & Historical Facts Quiz December 6, 2025 by admin@urduclassroom Spread the love 14 12345678910 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on December 06, 2025 By admin@urduclassroomday special Babri Masjid – Court Verdict & Historical Facts Quizیہ بابری مسجد سے متعلق اہم تاریخی اور تعلیمی معلومات پر مشتمل مختصر سوالات کا مجموعہ ہے۔ Category: day specialبابری مسجد کس ریاست میں واقع تھی؟ بہار مدھیہ پردیش مغربی بنگال اتر پردیش Category: day specialسپریم کورٹ کے 2019 کے فیصلے میں کیا طے ہوا؟ زمین حکومت کو دے دی گئی مسجد دوبارہ تعمیر ہوگی پوری زمین مسلم فریق کو دی گئی پوری زمین ہندو فریق کو دی گئی Category: day specialبابری مسجد کس طرز تعمیر کی مثال تھی؟ مغلیہ طرز تعمیر رومانی طرز گوتھک ہندو-بدھ طرز Category: day specialبابری مسجد کی تعمیر کس بادشاہ کے دور میں ہوئی؟ اکبر جہانگیر بہادر شاہ ظفر بابر Category: day specialبابری مسجد کی تعمیر تقریباً کس سال مکمل ہوئی؟ 1420 1725 1620 1528 Category: day specialبابری مسجد کس نے تعمیر کروائی تھی؟ اکبر ہمایوں ٹیپو سلطان میر باقی Category: day specialبابری مسجد سے متعلق مقدمہ کس عدالت میں آخری فیصلہ تک پہنچا؟ کسٹم کورٹ فیملی کورٹ سپریم کورٹ ہائی کورٹ Category: day specialبابری مسجد پر تاریخ دانوں کا عمومی خیال کیا ہے؟ یہ جدید دور میں بنی یہ برطانوی دور میں بنی یہ مغل دور کی تعمیر ہے یہ راجپوت دور کی تعمیر ہے Category: day specialبابری مسجد کہاں واقع تھی؟ آگرہ دہلی لکھنؤ ایودھیا Category: day specialء6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے ساتھ کیا ہوا؟ اسے محفوظ کیا گیا اسے بند کر دیا گیا اس کی مرمت ہوئی شہید کی گئی کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% By WordPress Quiz pluginRelated posts:happy republic day hd banners quotesnational press day quiz in urduRamadan Blessings: tisara roza Mubarak Messages and Islamic Quiz 03share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…Related