How do you change your class in swadhyay? new 2023

Spread the love

How do you change your class in swadhyay? new 2022

سوادھیائے میں اپنی جماعت کس طرح تبدیل کرتے ہیں؟

سوادھیائے لنک -Student WhatsApp Based Digital Home Assessment Yojana.

حکومت مہاراشٹر اور ریاستی کونسل برائے تعلیمی تحقیق و تربیت کے ذریعے سوادھیائے یوجنا کی شروعات 3 نومبر 2020 کو کی گئی تھی۔

پچھلے سال سے ہم سوادھیائے حل کرتے آ رہے تھے، کافی پر لطف کوئز کے ذریعے تعلیم کا عمل رواں دواں تھا۔ لیکن ہفتہ 25 سے سوادھیائے کے ترتیب میں ردّ و بدل کیا گیا تھا ۔

جس میں سوادھائیے حل کرنے کے لیے آپ کو وہاٹس استعمال کرنے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ ایک نئے ویب ایپ(ایپ کی شکل )کی ایجاد کی گئی تھی ۔ اس ویب ایپ کو ایک بار انسٹال کرنے پر وہ ایپ کی طرح آپ کی موبائیل سکرین پر دکھائی دیگا۔ ہر ہفتہ سنیچر کے روز نئے کوئز کا شمار کیا جائیگا۔ اس طرح کی تبدیلیاں کی گئی تھی ۔ 

اگر آپ پہلی بارسوادھیائےاستعمال کرنا چاہتے ہیں ۔ (یعنی نئے طلبہ جو جماعت اوّل میں داخل ہو چکے ہیں)۔پہلی بار رجسٹر کس طرح کرتے ہیں جاننے کے یہاں کلک کیجیے۔

https://web.convegenius.ai/bots?botId=MH

اوپر دی ہوئی لنک پر کلک کرینگے۔

اپنا موبائیل نمبر درج کرینگے۔

سینڈ او ٹی پی پر کلک کرینگے۔

اپنے موبائیل پر آیا ہوا او ٹی پی درج کیجیے،

آپ سوادھئیاے کے پورٹل پر پہنط چکے ہیں۔

ہیلولکھا ہوگا اسکو سلیکٹ کرینگے اور سینڈ بٹن کلک کرینگے۔

ذیل کی طرح اسکرین دیکھیگی۔

یہاں پر درج تمام بچوں کے نام درج ہونگے ۔

مشلاً- شاہرہ پچھلے سال جماعت ششم میں تھی اور اب وہ جماعت ہفتم میں ہے ۔تو ہمیں شاہرہ کی جماعت تبدیل کرنی ہے اس کے لیے کیا کریں ؟

teacher’s day wishing images in urdu

How do you change your class in Savadhya? new 2022

اسکے لیے ذیل میں دکھائے گئے طریقہ کے مطابق دوسرے طالب علم کوجوڑینگے۔

اور سینڈ بٹن کلک کرینگے۔

result sheet for bridge course pre and post-test 2022 download now

سالانہ اور ماہانہ منصوبہ بندی 2022(वार्षिक नियोजन /मासिक नियोजन उर्दू साठी)
Urdu SWADHYAY 2021،Student What’s App-Based Digital Home Assessment Plan

How will you celebrate School Entrance Ceremony 2022?

pre-test bridge course urdu download now

What will the reconstructed bridge COURSE 2022-23 look like?

شاہرہ جس جماعت میں اب ہے اس جماعت کو چنیں گے۔اور سینڈ بٹن پرکلک کرینگے۔

یہاں پرشاہرہ کا نام درج کرکے سینڈ بٹن پر کلک کرینگے۔

(اب شاہرہ کی اسکول کا یو ڈائیس کوڈ درج کرنا ہے۔ (یو ڈائیس کوڈ بچے استاد سے پوچھ کر درج کر سکتے ہیں

یو ڈائیس کو ڈ درج کرنے کے بعد آپکے اسکول کی معلومات دیکھیگی، اگر صحیح ہے تو “جی ہاں” سیلیکٹ کیجیے اور سینڈ بٹن پر کلک کیجیے۔

How do you change your class in Savadhya? new 2022
How do you change your class in Savadhya? new 2022

اسکے بعد شاہرہ کی نئی جماعت کی سوادھیائے میں درج ہو گئی ہے ۔ جب بھی سوادھیائے حل کرنا ہے اس وقت نئی جماعت کے بٹن پرکلک کرکے سوادھیائے حل کر سکتے ہیں۔

اس طرح سے شاہرہ کا نیئ جماعت کے سوادھیائے میں نام درج ہو گیا۔

top post

مشمولاتی دو لسانی نصابی کتاب کی تربیت – (کلاس اول اردو میڈیم)

آزادی کے سینانی – اپنے پسندیدہ فریڈم فائٹر کی طرح تیار ہوں۔

ہندوستانی صدر جمہوری-کوئز

اے پی جے عبدالکلام کی برسی پر کوئز

قومی پرچم ترنگا–معلومات اور کوئز

نیا پیریڈ کی درجہ بندی کلاس اول تا دہم

1 thought on “How do you change your class in swadhyay? new 2023”

Leave a Comment