math 5th scholarship exam preparation in urdu

Spread the love

اسکالر شپ امتحان 2022

جماعت پنجم –  مضمون ریاضی

ء12 ہفتوں پر مشتمل آن لائن ٹیسٹ بالکل مفت

جماعت پنجم اور ہشتم  اسکالرشپ امتحان 20 فروری 2022 کو  منعقد کی جانے والی ہے۔ مہاراشٹر راجیہ پریکشا پریشد کے ذریعے لی جانے والی یہ مقابلہ جاتی امتحان طلبہ میں تجسس اور مقابلہ آرائی کے جزبہ کو پروان چڑھاتی ہے ۔ دیہی علاقوں سے لیکر شہری ۔ میٹرو علاقوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔

مختلف زبانوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔مثلاً  مراٹھی،اردو،انگریزی ،ہندی،تیلگو، کنّڈ وغیرہ۔۔

سابقہ طرز پر اس سال ہم روزانہ مختلف مضامین پر مبنی آن لائن ٹیسٹ  کو اپنے اس بلاگ پر شامل کرینگے۔جس میں جماعت پنجم اور ہشتم  کے مضامین بھی شامل ہونگے۔

اسکالرشپ امتحان فارم بھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔ مزید  جانکاری یہاں سے حاصل کیجیے۔یہاں سے۔۔

جماعت پنجم 


اسکالرشپ امتحان فارم بھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔ مزید  جانکاری یہاں سے حاصل کیجیے۔یہاں سے۔۔

ٹیسٹذیلی عنوانعنواننمبر شمار
یہاں کلک کیجیے۔اعداد کا علم ،اعداد کا علم (1)1
یہاں کلک کیجیے۔1 سے 100 اعدا  پر مبنی سوالت،بڑے سے بڑا چھوٹے سے چھوٹااعداد کا علم (2)2
یہاں کلک کیجیے۔چڑھتی اترتی ترتیب،جفت ،طاق،مفرد،جوڑ مفرد،مرکب،مثلثی اور مربعی اعداداعداد کا علم (3)3
یہاں کلک کیجیےجمع ،تفریق،ضرباعداد پرا عمال(1)4
یہاں کلک کیجیےفقرے اور حروف،عاد، اضعاف،کسوٹیاںاعداد پرا عمال(2)5
یہاں کلک کیجیےکسر عامکسریں(1)6
یہاں کلک کیجیےعشری کسریںکسریں(2)7
یہاں کلک کیجیےوقت کی پیمائش،لمبائی ،کمیت، سمائی،باہمی تحویلپیمائش/مساحت(1)8
یہاں کلک کیجیےکیلنڈر،کاغذی پیمائش،سکے نوٹپیمائش(2)9
یہاں کلک کیجیےنفع نقصان ، فی صدی ، مفرد سودکاروباری ریاضی10
یہاں کلک کیجیےزاویہ کے اقسام،متوازی اور عمودی خطوط،مثلث،مربع ،ضلع ، راس ،علم ہندسہ11
یہاں کلک کیجیےاحاطہ،رقبہ،تواتر، مستطیلی مجسم،مکعبعلم ہندسہ12
math 5th scholarship exam preparation in urdu

UrduEnglishinte.test
math 5th scholarship exam preparation in Urdu


اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لیے مفید انڈرائیڈ ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ یہاں سے۔۔

Class 5th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL

Class 8th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL


Scholarship Model Paper Class 5th

Urdu Question Paper With Answer Sheet, Urdu Paper Of Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup), Urdu Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup), Online Test Series For Class 5 Scholarship Exam In Urdu, Join Now For Free, Urdu Exam Preparation, Scholarship Exam Class 5 In Urdu

6 thoughts on “math 5th scholarship exam preparation in urdu”

Leave a Comment