mother language day quiz in Urdu Spread the lovemother language day quiz in Urduعالمی یوم مادری زبان کے موقعہ پر کویز حل کیجیےء10 میں سے 6 صحیح جواب دے کر سند حاصل کیجیے۔ 3 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 mother language day quizیوم مادری زبان کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے اور سند حاصل کیجیے۔ 1 / 101) عالمی یوم مادری زبان کے موقعہ پر کس ایوارڈ کا اعلان کیا جاتا ہے؟ A) پدم شری B) پدم ویبھوشن C) لینگیوا پاکس ایوارڈ D) کھیل رتن 2 / 102) ء 17 نومبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ عالمی یوم مادری زبان کو منظوری دی گئی۔ A) 1999 B) 1998 C) 2000 3 / 103) سنہء 1961 کی مردم شماری کے مطابق بھارت میں کتنی زبانیں بولی جاتی تھی؟ A) 1622 زبانیں B) 1632 زبانیں C) 1652 زبانیں D) 2000 زبانیں 4 / 104) فی الحال بھار ت میں کتنی مادری زبانیں ہیں؟ A) 1265 مادری زبانیں B) 1365 مادری زبانیں C) 1465 مادری زبانیں D) 1565 مادری زبانیں 5 / 105) پوری دنیاں میں بولی جانے والی تقریباً 6000 زبانوں میں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی صد زبانیں خطرے میں ہیں؟ A) 60 B) 73 C) 43 D) 40 6 / 106) اقوام متحدہ کے مطابق دنیاں میں کل کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟ A) 4000 B) 5000 C) 6000 7 / 107) پوری دنیاں میں عالمی یوم مادری زبان منانے کا کیا مقصد ہے؟ A) دنیاں میں لسانی فروغ B) دنیاں میں شقافتی تنوع کو بڑھاوا دینا C) دنیاں میں کشیر زبانی کو بڑھاوا دینا D) اوپر کے سبھی جواب صحیح ہے 8 / 108) کس سال میں عالمی یوم مادری زبان کا افتتاحی اجلاس منایا گیا؟ A) 2000 B) 2001 C) 2002 D) 2003 9 / 109) یونیسکو کےعالمی یوم مادری زبان کے اعلان سے کس ملک میں زبانی احتجاج دن کو عالمی قبولیت ملی؟ A) جاپان B) شری لنکا C) بانگلہ دیش D) بھوٹان 10 / 1010) اس سال ( 2022 )میں ” عالمی یوم مادری زبان ” کا تھیم کیا ہے؟ A) "تعلیم اور معاشرے میں شمولیت کے لیے کثیر لسانی کو فروغ دینا B) علاقائی زبانیں ترقی ، امن کی تعمیر اور مفاہمت کے لے اہم ہوتی ہیں۔ C) کثیر لسانی سیکھنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال یوم مادری زبان (اردو) زندہ رکھئیے۔ اردو کی تعلیم کو بڑھاوا دیں۔ Nameschool's namedistrict Your score is LinkedIn Facebook Twitter