Urdu test 08 class 5 scholarship examSpread the loveUrdu test 08 class 5 scholarship exam Contents hide 1 Urdu test 08 class 5 scholarship exam 2 مکالمہ نمبر 1 3 مکالمہ نمبر 2 4 مکالمہ نمبر -3 مکالمہ نمبر 1مکالمہ نمبر 2مکالمہ نمبر -3 4 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom5th scholarship 8TH TEST URDU CLASS 5مکالمہ پر مبنی 1 / 11 Category: Urdu 5thکس کا بھائی مصورّ ہے ؟ (مکالمہ 1) سمیٰ منوّ فراز سب کا 2 / 11 Category: Urdu 5thدیے ہوئے مکالمے میں بچے کیا کر رہےہیں ؟ ( مکالمہ1) اسکول اسکول کا کھیل کھیل رہے ہیں کھیل میں مصروف ہیں درخت کی تصویر بنانے کا کام کر رہے ہیں ڈرائنگ بنانے کا کام کر رہے ہیں 3 / 11 Category: Urdu 5thاس مکالمے میں کون کون سے کردار بات کر رہے ہیں ؟ ( مکالمہ 3) عائشہ اور نجمہ عائشہ اور گڑیا عائشہ اور اس کی ماں نجمہ اور اس کی گڑیا 4 / 11 Category: Urdu 5thابر ‘ ابتر اور ابن یہ الفاظ لغت میں کس ترتیب میں آئیں گے ؟ ( مکالمہ 2) ابر ' ابن' ابتر ابتر ' ابر ' ابن ابتر ' ابن' ابر ابن ' ابتر ' ابر 5 / 11 Category: Urdu 5thاستاد طلبہ کو لغت کے بارے میں کیا بات سکھا رہے ہیں ؟ ( مکالمہ 2) الفاظ کا الگ الگ حروف میں لکھنے کا طریقہ سکھا رہے ہیں ـ الفاظ کوحوف تہجی کی ترتیب میں لکھنے کا طریقہ سکھا رہےہیں ـ الفاظ کو لغت میں حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق تلاش کرنا سکھا رہے ہیں الفاظ کے معنی تلاش کرنا سکھا رہے ہیںـ 6 / 11 Category: Urdu 5thاستاد کے سوال کا صحیح جواب کس نے دیا؟ ( مکالمہ2) کریم فیاض کریم اور فیاض کسی نے بھی جواب نہیں دیا 7 / 11 Category: Urdu 5thمنوّ نے ناریل کے درخت کی تصویر میں ناریل کیوں نہیں بنائے؟ (مکالمہ 1) منوّ فکر مند لڑکا ہے منوّ کو کسی کا انتظار تھا منوّ کا خیال تھا کہ درخت لگاتے ہی فوراً ناریل نہیں لگتےـ درخت بہت اونچا تھا 8 / 11 Category: Urdu 5thگڑیا کس کی تھی ؟ ( مکالمہ 3) عائشہ نجمہ ماں کسی کی نہیں 9 / 11 Category: Urdu 5thعائشہ کی ماں نے کس بات کا انداز ہ لگایا ؟ ( مکالمہ 3) عائشہ نے نجمہ کی ٹوٹی ہوئی گڑیا کو جوڑ دیا ہوگا ـ نجمہ کے ساتھ کھیلتی رہی ہوگی ـ نجمہ کے لیے ایک نئی گڑیا لائی ہوگی ـ نجمہ کواپنی گڑیا دےدی گی ـ 10 / 11 Category: Urdu 5thاس مکالمے کو پڑھ کر بتائے کے عائشہ کس قسم کی لڑکی ہے ؟ ( مکالمے 3) ایک سچی دوست رونے والی لڑکی ایک ہمدرد لڑکی دیر سے آنے والی لڑکی 11 / 11 Category: Urdu 5thانصر کے گھر کے سامنے اینٹوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا ـ ڈھیر تھپی مجموعہ قطار Your score is Restart quiz