telegram channel of scert pune q&a urdu

Spread the love

telegram channel of scert pune q&a urdu

راجیہ شیکشنک سنشودھن  پرشکشن پریشد ، مہاراشٹر  پونہ کی جانب سے بناےگئے ٹیلی گرام چینل کے متعلق سوال جواب۔

ٹیلی گرام چینل کس کے لیے؟

مہاراشٹر میں  پہلی جماعت سے لیکر بارہویں جمات تک تدریس کرنے والے اساتذہ کے لیے۔


کیا   اردو   میڈیم  کی تدریس کرنے والے اساتذہ اس چینل میں شامل ہو سکتے ہیں؟

جی، نہ صرف اردو بلکہ جتنے بھی میڈیم کے مدارس مہاراشٹر میں موجود ہیں  تمام اساتذہ اس چینل میں شریک ہو سکتے ہیں۔


ٹیلی گرام کہا ں سے ڈاؤنلوڈ کریں؟

جس طرح وہاٹس اپ ایک سوشل میڈیا پلاٹ فارم ہے اسی طرح ٹیلی گرام بھی ایک سوشل میڈیا پلاٹ فارم ہے۔ آپ پلے سٹور  سے بہ آسانی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

(ذیل میں اس کی لنک دی گئی ہے۔)


ٹیلی گرام چینل کے لیے کوئی فیس یا رقم درکار ہے؟

نہیں ، بالکل مفت میں آپ  پلے سٹور سے ڈاؤنلودڈ کر سکتے ہیں۔

download Telegram


اس چینل سے جڑنا کیوں ضروری ہے؟

ریاستی سطح سے مقامی  سطح تک حکومتی  تعلیمی احکامات کو جلد  ازجلد تمام اساتذہ تک پہنچانے کا کافی کارگر  وسیلہ ہے ۔ جس سے تمام اساتذہ مستفید ہوں گے۔


اس چینل پر  کونسی معلومات فراہم ہوگی؟

اس چینل پر حکومتی محکمہ تعلیم کی جانب سے موصول ہونے والے مختلف اسکیموں، پالیسیوں، سرکلرز، تربیتوں، مقابلوں، سروے اور دیگر ذیلی معلومات  یہاں بیک وقت فراہم کی جائیگی۔


کیا اس چینل سے جڑنا ضروری ہے؟

جی ہاں محترم  راجیش پاٹیل-    ڈائریکٹر  ، راجیہ شیکشنک سنشودھن  پرشکشن پریشد ، مہاراشٹر  پونہ   کی جانب سے تمام اساتذہ کو اس چینل سے جڑنے کے لیے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔


راجیہ شیکشنک سنشودھن  پرشکشن پریشد ، مہاراشٹر  پونہ    کے دیگر پلاٹ فارم دستیاب ہیں؟

جی،

scert Maharashtra pune social media educational platform

ان سے آپ جڑ سکتے ہیں۔


ٹیلی گرام گرام چینل سے کیسے جڑیں؟

ذیل میں لنک دی گئی  ہے  اس پر کلک کرکے آپ ٹیلی گرام چینل سے بآسانی جڑ سکتے ہیں۔

telegram channel of scert pune q&a urdu

Photo by Dima Solomin on Unsplash

imp posts

jnv 2023 ( class 6) admission test apply now

 ۔ جماعت پنجم وہاٹس اپ گروپ اور جماعت ہشتم وہاٹس اپ گروپ۔ سے جڑئیے۔

Second Unit Test Exam Papers 2023 Download Now New

Class 5 And 8 Scholarship Preparation In Urdu

Home Work Class 1 To 8 URDU- January 2022

Second-Semester Question Paper And Answer Sheet In Urdu , Download Now

Quiz Series

The Month Of Muharram 2021 QUIZ

15 August Quiz

World Ocean Day 2021 With Urdu Quiz

Maharashtra Day And Labor Day Quiz 2021

Aalami Yom-E-Sihat ;7 April You Have To Know

World Consumer Rights Day; With The Quiz

2 thoughts on “telegram channel of scert pune q&a urdu”

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf