national science day quiz in Urdu Spread the lovenational science day quiz in Urduعالمی یوم سماعت کے موقعہ پر کویز حل کیجیےء10 میں سے 6 صحیح جواب دے کر سند حاصل کیجیے۔ 743 complete your quiz within 5 minutesCreated on November 25, 2023 national science day QUIZقومی یوم سائنس کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے اور سند حاصل کیجیے۔ 1 / 10پہلا قومی یوم سائنس 28 فروری کو کس سال منایا گیا تھا؟ 1983 1987 1989 2 / 10سر سی۔وی۔ رمن کو کس سال انکی ایجاد کے لیے نوبل انعام سے نوازہ گیا تھا ؟ 1920 1930 1950 3 / 10سر سی۔وی۔ رمن کے ذریعے ایجاد کردہ “رمن افیکٹ” نے کس سائنسداں کے اصول کی تصدیق کی تھی؟ نیوٹن آئینسٹائن ایڈیسن 4 / 10پورے بھارت میں قومی یوم سائنس کب منایا جاتا ہے؟ فروری 23 فروری 25 فروری 28 5 / 10ء28 فروری کو کس سائنس داں نے اپنی ایجاد کا اعلان کیا تھا، جنھیں نوبل انعام سے نوازہ گیا تھا؟ وکرم سارا بھائی سر سی وی رمن ہومی جہانگیر بھابھا 6 / 10قومی یوم سائنس (سائنس دن) کو منانے کا مقصد کیا ہے؟ نوجوان طلباوں کو سائنس کے تعیں دلچسپی پیدا کرنا عوامالناس کو سائنس اور سائنسی ایجادات سے روشناس کرانا مندرجہ بالا دونوں صحیح ہیں 7 / 10سر سی۔وی۔رمن کے ذریعے جیتا ہوا ، نوبل انعام یہ کسی بھی بھارتیہ یا ایشیائی شخص کے ذریعہ جیتا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ نوبل انعام ہے؟ پہلا دوسرا تیسرا 8 / 10“قومی یوم سائنس ” کےموقعہ پر کس کی مقبولیت کے لیے قومی اور دیگر انعامات کا اعلان کیا جاتا ہے؟ ہندی انگریزی سائنس 9 / 10“قومی یوم سائنس ” کا جشن کہاں کہاں منایا جاتا ہے؟ تربیتی اداروں قومی اور دیگر سائنسی لیبارٹری میں اسکولوں میں مندرجہ بالا سبھی جگہوں میں 10 / 10مرکزی حکومت نے “قومی یوم سائنس” 28 فروری کو مناے جانے کی پیشکش کس سال قبول کی تھی؟ 1982 1986 1954 Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte