math test 01 class 8 scholarship exam Spread the lovemath test 01 class 8 scholarship exam 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 20258th scholarship math test 01 8thاسکالرشپ امتحان جماعت ہشتمعنوان-اعداد کا علم ذیلی عنوان – اعداد کے اقسام 1 / 10 Category: math 8th1) درج ذیل میں سے کونسی جوڑی جوڑ مفردعدد نہیںہے؟ A. 3,5 B. 599,600 C. 11,13 D. 197,199 ء600 یہ مرکب عدد ہے ۔ء600 یہ مرکب عدد ہے ۔2 / 10 Category: math 8th2) ء2348 کے بعد آنے والا 17 واں طاق عدد کون ساہے؟ A. 2381 B. 2365 C. 2371 D. 2369 = 17×2 =34=2347+34= 2381= 17×2 =34=2347+34= 23813 / 10 Category: math 8th3) ہر ناطق عدد کی عشری صورت ۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔ A. مختتم متوالی B. غیر مختتم متوالی C. مختتم غیر متوالی D. غیر مختتم متوالی 4 / 10 Category: math 8th4) جن اعداد کی عشری صورت غیر مختتم اور متوالی ہوتی ہے ایسے اعداد کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں۔(دو صحیح متبادل منتخب کیجیے۔) A. حقیقی B. غیر ناطق C. ناطق D. صحیح جن اعداد کی عشری صورت غیر مختتم اور متوالی ہوتی ہے انھیں ناطق اعداد کہتے ہیں ۔تمام ناطق عدد حقیقی اعداد ہوتے ہیں۔5 / 10 Category: math 8th5) دو ہندسی چھوٹے سے چھوٹا مفرد عدد اور تین ہندسی بڑے سے بڑا مفرد عدد کے درمیان کتنا فرق ہوگا؟ A. 786 B. 886 C. 986 D. 686 997-11= 986997-11= 9866 / 10 Category: math 8th6) درج ذیل میں سے غلط جوڑی پہچانیئے۔ A. حقیقی اعداد-ناطق اور غیر ناطق عددوں کا گروہ B. ناطق اعداد -غیر مختتم اور متوالی عشری کسر C. صحیح اعداد-تمام مثبت اعداد کا گروہ D. غیر ناطق اعداد-غیر مختتم اور غیر متوالی عشری صورت صحیح اعداد مثبت اور منفی اعداد ہوتے ہیں۔7 / 10 Category: math 8th7) سب سے بڑا منفی صحیح عدد اور سب سے چھوٹا مثبت صحیح عدد کی جمع کیا ہوگی؟ A. 4 B. 1 C. 0 D. 3 (-1) + 1= 0 8 / 10 Category: math tet8) چھوٹے سے چھوٹا ایک ہندسی مفرد عدد اور چھوٹے سے چھوٹا ایک ہندسی مرکب عدد کے حاصل ضرب کا مربع کیا ہوگا؟ A. 49 B. 25 C. 36 D. 64 2×4= 88²=642×4= 88²= 649 / 10 Category: math 8th9) درج ذیل میں سے سب سے چھوٹا صحیح عدد کونسا ہے؟ A. 0 B. (-1) C. (-10) D. 1 10 / 10 Category: math 8th10) کون سے دو جوڑ مفرد اعداد کا مجموعہ 144 کا جذرالمربع ہے؟ A. 8,4 B. 3,9 C. 1,11 D. 5,7 5+7=12√144= 125+7=12√144= 12 Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
Jazakallah khair sir