intelligence test 13 maha tait in urdu

Spread the love

intelligence test 13 maha tait in urdu

0

complete your quiz within 10 minutes


Created on

maha tait 2023

intelligence test 13 maha tait

1 / 20

Category: IT 8TH

والد ، والدہ اور بیٹے کی عمروں کا تناسب 1: 5: 4 ہے – اگر ماں بیٹے سے 21 سال بڑی ہے تو والد کی موجودہ عمر کتنی ہوگی؟

2 / 20

Category: IT 8TH

ماں بیٹی کی آج عمروں کا مجموعہ 30 سال ہے – اگر ماں کی عمر بیٹی کی عمر سے 22 سال زیادہ ہو تو بیٹی کی پیدائش کے وقت ماں کی عمر کتنی تھی ؟

3 / 20

Category: IT 8TH

مندرجہ ذیل سوالیہ  شکل کو مکمل کرنے کے لیے صحیح متبادل تلاش کیجیے۔

4 / 20

Category: IT 8TH

گھڑی میں دوپہر 30: 3 بجے سے رات کے 9:30 بجے تک کتنی مرتبہ منٹ   کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو عبور کرتی ہے؟

5 / 20

Category: IT 8TH

مغرب کی سمت رخ کیے بیٹھی ہوئی صادقہ بائیں طرف 270درجہ کا زاویہ بناتے ہوئے مڑی ، تو اب اس کا بایاں ہاتھ کس سمت ہوگا؟

6 / 20

Category: IT 8TH

مندرجہ ذیل میں سے کون سی تاریخ غلط ہے؟

7 / 20

Category: IT 8TH

مندرجہ ذیل میں کون سا سال لیپ سال نہیں ہے؟ 

8 / 20

Category: IT 8TH

مندرجہ ذیل میں سے کس وقت گھڑی کی منٹ کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی کے درمیان ہ75 کا زاویہ ہوگا؟

9 / 20

Category: IT 8TH

مارچ مہینے کی 3 تاریخ کو اتوار ہوتو اس مہینے میں کون سا دن 5 مرتبہ نہیں آئے گا؟

10 / 20

Category: IT 8TH

گھڑی میں 8 بجکر 20 منٹ ہونے پر گھنٹے کی سوئی اورمنٹ کی سوئی کے درمیان کتنے درجے کا زاویہ بنے گا؟ 

11 / 20

Category: IT 8TH

صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو کتنی مرتبہ عبور کرتی ہے؟

12 / 20

Category: IT 8TH

ایک مہینے کی8 تاریخ کو منگل تھا، تو اس مہینے کی 25 تاریخ کو کون سا دن ہوگا؟

13 / 20

Category: IT 8TH

ایک ٹکٹ کی قطار میں کل 27 افراد کھڑے ہیں ـ تو بتائیے اس قطار میں درمیانی فرد کا نمبر کتنا ہوگا؟

14 / 20

Category: IT 8TH

ایک پولنگ بوتھ پر کھڑی شاہین کا آگے سے 28 واں اور پیچھے سے 13 واں نمبر تھا ـ اس قطار میں کل کتنے رائے دہندگان تھے؟

15 / 20

Category: IT 8TH

رام -شیام اور جان کی عمروں کا اوسط 16 سال ہے – رام اور شیام کی عمروں کا اوسط 14 سال ہے تو جان کی عمر کتنے سال ہوگی؟

16 / 20

Category: IT 8TH

دسنت اور شرد کی موجودہ عمروں کا نسبت 3: 4ہے 8 سال بعد ان کی عمروں کا تناسب 5: 6 ہوتا ہے تو دونوں کی عمروں کے درمیان کتنے سال کا فرق ہے؟

17 / 20

Category: IT 8TH

جیمس مدرسہ سے باہر نکلا اور مغرب کی طرف واقع مسجد کی جانب سیدھا چلتا گیا ـ وہاں وہ بائیں طرف قائمہ زاویہ بناتے ہوئے مڑ کر سیدھے چلتے ہوئے گھر پہنچا ـ تو بتائیے مدرسہ سک سمت ہوگا؟

18 / 20

Category: IT 8TH

ایک قطار میں درمیانی طالب علم کا نمبر 17 واں ہو تو اس قطار میں کل کتنے طلبہ ہوں گے؟

19 / 20

Category: IT 8TH

صبح  30 :10 بجے شروع ہونے والا کرکٹ کا مقابلہ دوپہر 15۔2 بجے ختم ہوا تو بتائیے مقابلہ کتنی دیر تک چلتا رہا؟

20 / 20

Category: IT 8TH

ادنان گھر سے باہر نکلا اور ایک مرتبہ دائیں جانب قائمہ زاویہ بناتے ہوئے مڑا اس وقت اس کے دائیں جانب شمال کی سمت تھی – تو بتائیے اس کے گھر کے مقابل میں کونسی سمت ہوگی؟

Your score is

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2024 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf