intelligence test 06 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 06 maha tait in urdu 308 complete your quiz within 10 minutesCreated on February 17, 2023 By admin@urduclassroommaha tait 2023 inteligence test 07 maha tait 1 / 20 Category: IT5thسیتا گیتا سے زیادہ عقلمند ہے؛لیکن نیتا سے زیادہ عقل مند نہیں ۔ تو سب سے زیادہ عقل مند کون ہے؟ سیتا گیتا نیتا کوئی نہیں 2 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 25 24 23 26 عدد 67 سے 55 میں 12 کا فرق عدد 55 سے 44 میں 11 کا قفرق عدد 44 سے 34 میں 10 کا فرقاسی طرح 34 سے پیچھے 9 کم کرنے پر جواب 25 آئیگا۔3 / 20 Category: English 5thchoose the word related with play. cricket rice biscuits wafers 4 / 20 Category: IT5thجہاں بھائی چارگی ۔ ہمدردی ،سخاوت ،محبت ، مساوات ہوگی وہاں امن و امان ہوگا۔ اس جملے میں مرکب الفاظ کتنے آئے ہیں؟ 4 2 5 3 5 / 20 Category: IT5thلفظ “دلدار ” کو الٹی ترتیب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا حرف آئیگا؟ ر ل د ا 6 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ دھوبی-دھوبن شیر- شیرنی بندر -بندرنی مالی-مالن 7 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 30 29 20 27 8 / 20 Category: IT5th مندرجہ ذیل عددی سلسلہ میں 3 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے جفت عدد کتنے ہیں؟146، 234، 57 ، 42 ، 503 ،432 ،300 ،663 4 2 3 2 9 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 48 28 17 26 عدد 28 مربع عدد نہیں ہے۔10 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 25 27 35 40 عددی سلسلہ میں 5 کا فرق ہے ۔۔11 / 20 Category: IT5thگروہ سے متعلق لفظ پہچانوں۔میتھی ، پالک ، چولائی، سویا ٹماٹر مولی گاجر 12 / 20 Category: IT5thجیسے پھول ؛مالا ویسے موتی ۔۔۔ قطار لڑی سیپ ہار 13 / 20 Category: IT5thABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حرف تحجی میں ہر گروہ میں پہلا حرف لیکر اس کا گروہ بنائیں تو اس گروہ میں دوسرا حرف کون سا ؟ U F A K 14 / 20 Category: English 5thchoose the word that is not related with food. mango pavabhaji dosa wood 15 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 9 11 12 10 16 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ ہوائی جہاز ٹیکسی رکشا موٹر کار 17 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 6 8 2 4 عدد 2یہ جفت اور مفرد عدد ہے ،اور بقیہ مرکب عدد ہیں۔18 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ درخت بیل شجر پیڑ 19 / 20 Category: IT5th131 ، 331 ، 301 ، 103 ، 311 ان اعداد کو چڑھتی تریب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا ہندسہ آئے گا؟ 311 131 301 331 20 / 20 Category: IT5thABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حروف تحجی میں درمیانی حرف کے دائیں جانب دوسرا حرف اور بائیں جانب دوسرا حرف ، ان حرف سے کونسا انگریزی با معنی لفظ بنے گا؟ KO OK ON NO Your score is Restart quiz share our work Contents hide 1 share our work 2 Like this: TelegramWhatsAppLike this:Like Loading...