intelligence test 07 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 07 maha tait in urdu Contents hide 1 intelligence test 07 maha tait in urdu 1.1 share our work 1.2 Like this: 1 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023maha tait 2023 inteligence test 08 maha tait 1 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔ C B D A پہلے اور دوسرے رکن کا فرق 234 ہے ۔ تو اس لیے تیسرے رکن سے 234 تفریق کرنے سے چوتھا رکن حاصل ہوگا ۔6302 / 20 Category: IT5thدرج ذیل عددی سلسلہ میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئے گا ؟ 1، 3، 5، 7، ؟ 10 12 11 9 3 / 20 Category: IT5thدرج ذیل عددی سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئے گا؟ 5، 10، 15، 20 ، ؟ ، 30 25 35 40 27 4 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے ـ سیتا پھل آم امرود انار 5 / 20 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والاعدد پہچانیے ـ 2 8 6 4 6 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 509 409 709 609 7 / 20 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والا عدد پہچانیے ـ 45 55 33 22 8 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے ـ پیڑ درخت شجر بیل 9 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔486 : 252 : : 864 : ? 613 361 630 316 پہلے اور دوسرے رکن کا فرق 234 ہے ۔ تو اس لیے تیسرے رکن سے 234 تفریق کرنے سے چوتھا رکن حاصل ہوگا ۔63010 / 20 Category: IT5thایک نمائش میں اونٹ ۔شیر ،اور بیل کی ترتیب وار 73 تصویریں لگیں ہوئی تھیں تو 44 ویں نمبر پر کس کی تصویر تھی؟ اونٹ بیل شیر ہاتھی 11 / 20 Category: IT5thگروپ میں شامل نہ ہونے والا عدد پہچانیے ـ 86 74 62 57 12 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیےـ جنوری اپریل مئی مارچ 13 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔چاول ؛ بھات : : گیہوں ؛ ؟ بھاکری میدہ روٹی (چپاتی) آٹا 14 / 20 Category: IT5thذیل میں دی ہوئی علامتوں کے سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ علامتوں کا کون سا گروہ آئے گا؟ pbd, ppbbdd, pppbbbddd, ? ppppdddbbbb pppdddbbb ppppbdddd ppppbbbbdddd 15 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔25 ; 7 : : 147 ; ? 12 10 4 28 16 / 20 Category: IT5thریشمہ کا قطار میں بائیں طرف سے 8واں اور دائیں طرف سے 9واں نمبر ہے تو قطار میں کل کتنی طالبات ہیں؟ 18 15 16 17 17 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔یکم مئی ؛ یوم مہارشٹر : : 26 جنوری : ؟ شانتی دن یوم جمہوریہ بال دن یوم آزادی 18 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔24 : 42 : : 57 : ? 71 72 114 75 19 / 20 Category: IT5thپہلے اور دوسرے رکن کا جیسا تعلق ہے ،ویسا ہی تعلق تیسے اور چوتھے رکن میں ہے۔سوالیہ نشان کی جگہ صحیح متبادل لکھیے۔بندر ؛ بندریا : : مور ؛ ؟ موریا مورنی بچھڑی اونٹنی 20 / 20 Category: IT5thدرج ذیل عددی سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئے گا ؟ 5، 8، 12، 17، 23 ، ؟ 30 28 29 27 Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...