intelligence test 04 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 04 maha tait in urdu Contents hide 1 intelligence test 04 maha tait in urdu 1.1 share our work 1.2 Like this: 77 complete your quiz within 20 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroommaha tait 2025 intelligence test 04 maha tait عنوان؛-جماعت بندیذیلی عنوان؛- الفاظ کا ذخیرہ،اشکال، اعداد 1 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ پیڑ شجر اکھوا درخت درخت،شجر،پیڑ ہم معنی الفاظ ہیں جبکہ اکھوا ان سے مختلف ہے۔2 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ گرام پنچایت مہا نگر پالیکا ضلع پریشد نگر پریشد گرام پنچایت،پنچایت سمیتی ، نگر پریشد یہ مقامی انتظامی ادارہ ہیں۔ضلع پریشد پورے ضلع کا انتظام دیکھتی ہے۔3 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ جگر مرادآبادی -آتش گل مرزا غالب-دیوان غالب ابو الکلام آزاد-فسانہ آزاد علامہ اقبال-بانگ درا 4 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔(دو صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔)برلن ، روم ، بغداد بیجینگ وینس بھوٹان ٹوکیو برلن ، روم ، بغداد،بیجنگ اور ٹوکیو راجدھانی ہیں۔۔۔۔جبکہ وینس اور بھوٹانبرلن ، روم ، بغداد،بیجنگ اور ٹوکیو راجدھانی ہیں۔۔۔۔جبکہ وینس اور بھوٹان5 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ بابر کی وفات-1530 پرتاپ گڈھ پر حلمہ-1659 اکبر کی وفات-1607 شیواجی کی رسم تاج پوشی-1674 27 October 1605-اکبر کی وفات6 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ A B c D 7 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ A B c D 8 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ A B c D 9 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ 801 729 576 324 ء801 مربعی عدد نہیں ہے۔بقیہ مربعی عدد ہیں10 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔دو غلط متبادل کاانتخاب کیجیے۔396 , 572, 495 420 352 315 220 ء420 اور 315 -11 سے تقسیم نہیں ہوتے۔بقیہ تمام 11 سے تقسیم ہوتے ہیں Your score is Restart quiz share our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...