intelligence test 13 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 13 maha tait in urdu Contents hide 1 intelligence test 13 maha tait in urdu 1.1 share our work 1.2 Like this: 2 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023maha tait 2023 intelligence test 13 maha tait 1 / 20 Category: IT 8THایک قطار میں درمیانی طالب علم کا نمبر 17 واں ہو تو اس قطار میں کل کتنے طلبہ ہوں گے؟ 33 34 32 35 2 / 20 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں سے کس وقت گھڑی کی منٹ کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی کے درمیان ہ75 کا زاویہ ہوگا؟ 10 : 10 بجکر منٹ 9 : 05 بجکر منٹ 8 : 30 بجکر منٹ 3 : 30 بجکر منٹ 3 / 20 Category: IT 8THایک پولنگ بوتھ پر کھڑی شاہین کا آگے سے 28 واں اور پیچھے سے 13 واں نمبر تھا ـ اس قطار میں کل کتنے رائے دہندگان تھے؟ 40 41 39 42 4 / 20 Category: IT 8THصبح 30 :10 بجے شروع ہونے والا کرکٹ کا مقابلہ دوپہر 15۔2 بجے ختم ہوا تو بتائیے مقابلہ کتنی دیر تک چلتا رہا؟ منٹ 15 گھنٹے 8 منٹ 45 گھنٹے 4 منٹ 15 گھنٹے 3 منٹ 45 گھنٹے 3 5 / 20 Category: IT 8THایک ٹکٹ کی قطار میں کل 27 افراد کھڑے ہیں ـ تو بتائیے اس قطار میں درمیانی فرد کا نمبر کتنا ہوگا؟ 11 12 14 13 6 / 20 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں سے کون سی تاریخ غلط ہے؟ 31- 01- 2008 30 – 5 – 2008 29 – 02 – 2008 31 – 11- 2008 7 / 20 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں کون سا سال لیپ سال نہیں ہے؟ 1600 ء ء 1800 1200 ء 2000 ء 8 / 20 Category: IT 8THماں بیٹی کی آج عمروں کا مجموعہ 30 سال ہے – اگر ماں کی عمر بیٹی کی عمر سے 22 سال زیادہ ہو تو بیٹی کی پیدائش کے وقت ماں کی عمر کتنی تھی ؟ 22 سال 26 سال 16 سال 30 سال 9 / 20 Category: IT 8THصبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو کتنی مرتبہ عبور کرتی ہے؟ مرتبہ3 2 مرتبہ مرتبہ 4 5 مرتبہ 10 / 20 Category: IT 8THجیمس مدرسہ سے باہر نکلا اور مغرب کی طرف واقع مسجد کی جانب سیدھا چلتا گیا ـ وہاں وہ بائیں طرف قائمہ زاویہ بناتے ہوئے مڑ کر سیدھے چلتے ہوئے گھر پہنچا ـ تو بتائیے مدرسہ سک سمت ہوگا؟ جنوب مشرق شمال مشرق شمال مغرب جنوب مغرب 11 / 20 Category: IT 8THادنان گھر سے باہر نکلا اور ایک مرتبہ دائیں جانب قائمہ زاویہ بناتے ہوئے مڑا اس وقت اس کے دائیں جانب شمال کی سمت تھی – تو بتائیے اس کے گھر کے مقابل میں کونسی سمت ہوگی؟ مغرب جنوب شمال مشرق 12 / 20 Category: IT 8THایک مہینے کی8 تاریخ کو منگل تھا، تو اس مہینے کی 25 تاریخ کو کون سا دن ہوگا؟ منگل جمعرات سنیچر جمعہ 13 / 20 Category: IT 8THمارچ مہینے کی 3 تاریخ کو اتوار ہوتو اس مہینے میں کون سا دن 5 مرتبہ نہیں آئے گا؟ جمعہ سنیچر جمعرات اتوار 14 / 20 Category: IT 8THوالد ، والدہ اور بیٹے کی عمروں کا تناسب 1: 5: 4 ہے – اگر ماں بیٹے سے 21 سال بڑی ہے تو والد کی موجودہ عمر کتنی ہوگی؟ 42 سال 30 سال 35 سال 28 سال 15 / 20 Category: IT 8THدسنت اور شرد کی موجودہ عمروں کا نسبت 3: 4ہے 8 سال بعد ان کی عمروں کا تناسب 5: 6 ہوتا ہے تو دونوں کی عمروں کے درمیان کتنے سال کا فرق ہے؟ 4 سال 8 سال 2 سال 6 سال 16 / 20 Category: IT 8THگھڑی میں دوپہر 30: 3 بجے سے رات کے 9:30 بجے تک کتنی مرتبہ منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو عبور کرتی ہے؟ 6 مرتبہ 7 مرتبہ 4 مرتبہ 5 مرتبہ 17 / 20 Category: IT 8THمندرجہ ذیل سوالیہ شکل کو مکمل کرنے کے لیے صحیح متبادل تلاش کیجیے۔ ج ب د الف 18 / 20 Category: IT 8THگھڑی میں 8 بجکر 20 منٹ ہونے پر گھنٹے کی سوئی اورمنٹ کی سوئی کے درمیان کتنے درجے کا زاویہ بنے گا؟ 130 درجہ 150 درجہ 120 درجہ 110 درجہ 19 / 20 Category: IT 8THمغرب کی سمت رخ کیے بیٹھی ہوئی صادقہ بائیں طرف 270درجہ کا زاویہ بناتے ہوئے مڑی ، تو اب اس کا بایاں ہاتھ کس سمت ہوگا؟ جنوب مشرق شمال مغرب 20 / 20 Category: IT 8THرام -شیام اور جان کی عمروں کا اوسط 16 سال ہے – رام اور شیام کی عمروں کا اوسط 14 سال ہے تو جان کی عمر کتنے سال ہوگی؟ 20 سال 16 سال 18 سال 24 سال Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...