intelligence test 11 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 11 maha tait in urdu 1 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025maha tait 2025 intelligence test 11 maha tait 1 / 20 Category: IT 8THذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ 4 9 15 21 14 8 15 2 9 15 9 4 2 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔5464_86_18191_3 5 8 8 6 8 1 5 8 9 6 8 9 3 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں ساتارا کو ستارا ، بازار کو بزار ، تو لفظ راجن کو کس طرح لکھیں گے؟ راجان رجن رجنا راجنا 4 / 20 Category: IT 8THپ پ پ ف ف ف ب – بھ بھ بھ -م-۔مندرجہ بالا حرفی سلسلے میں سوالیہ علامت کی جگہ کونسے حروف کا گروہ آئیگا؟ م بھ ب بھ بھ بھ تھ بھ ب بھ بھ ب 5 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔46896_928_2392_7 8,4,5 8,9,3 8,9,2 5,9,3 6 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں بکری کو میمنہ کہا جائے،گائے کو بچھڑا کہا جائے ، شیر کو بچھڑا کہا جائےتو گھوڑے کو کیا کہا جائے گا؟ خچر گدھا کٹا بچھیرا ہر جانور کے نام ان کے بچوں پر رکھا گیا ہے اس لیے گھوڑے کا بچھیرا۔ہر جانور کے نام ان کے بچوں پر رکھا گیا ہے اس لیے گھوڑے کا بچھیرا۔7 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔142434_4546_7_ 6 6 4 5 4 4 4 5 4 4 4 4 8 / 20 Category: IT 8TH ذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ 24 16 17 18 24 16 15 14 24 16 4 3 24 16 10 3 9 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں ‘صبر’ کو صاببر ۔ ‘چمن’ کو چاممن،’حجر’ کو حاججر لکھا جائے تو’ قمر’ یہ لفظ کس طرح لکھا جائیگا؟ قمامر قامر قامرر قاممر 10 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں غفار کو غفففار ، ستار کو ستتتار کہا جائے تو وقار کو کس طرح لکھا جائیگا؟ وقاقر وققار وقققار واققر 11 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔121_02011_0_001 202 100 102 000 12 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں کتے کو بلی کہا جائے ،بلی کو شیر کہا جائے اور شیر کو ہاتھی کہا جائے ہاتھی کو خرگوش کہا جائے تو جنگل کا راجا کس کو کہا جائے؟ شیر بلی ہاتھی خرگوش 13 / 20 Category: IT 8TH ذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ 1 10 18 17 18 25 31 35 18 25 36 35 18 25 31 30 14 / 20 Category: IT 8TH ذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ 26 38 30 26 30 38 41 37 35 38 30 26 15 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں ستار کو سرترار ، پیلا کو پریرلا، اور ملک لفظ کو مرلرک کہا جائے تو نیک لفظ کو کس طرح لکھا جائے؟ نیریر نریرک نیررک نیریرس درج بالا ہر لفظ میں دو حروف کے درمیان ہر بار ‘ ر ‘ حرف لکھا گیا ہے اس لیے نیک اس لفظ کو نریرک لکھا جائیگا۔درج بالا ہر لفظ میں دو حروف کے درمیان ہر بار ‘ ر ‘ حرف لکھا گیا ہے اس لیے نیک اس لفظ کو نریرک لکھا جائیگا۔16 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں زارا کو زرا ، داوا کو دوا، تو راوا کو کس طرح لکھا جائیگا؟ راو وار روا اروا 17 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔11222_ _ 33333 _ 444444 _ 2 3 4 4 3 3 4 4 2 3 3 4 2 3 4 5 18 / 20 Category: IT 8TH ذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ EMNF EHDB EICA EIMH 19 / 20 Category: IT 8THeeefffgggghhhhiiiii?مندرجہ بالا حرفی سلسلے میں سوالیہ علامت کی جگہ کونسے حروف کا گروہ آئیگا؟ ijjjjj jjjjj kkkkk jjjjjj 20 / 20 Category: IT 8THٹ ٹ ٹ ٹ – م م م م جھ ج ج -ج چھ – چ چ چ مندرجہ بالا حرفی سلسلے میں سوالیہ علامت کی جگہ کونسے حروف کا گروہ آئیگا؟ ٹ ج چ ٹ ج چھ ٹ ج چھ دھ ج چ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…