intelligence test 11 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 11 maha tait in urdu 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025maha tait 2025 intelligence test 11 maha tait 1 / 20 Category: IT 8TH ذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ 18 25 31 35 18 25 31 30 1 10 18 17 18 25 36 35 2 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں ستار کو سرترار ، پیلا کو پریرلا، اور ملک لفظ کو مرلرک کہا جائے تو نیک لفظ کو کس طرح لکھا جائے؟ نریرک نیریرس نیررک نیریر درج بالا ہر لفظ میں دو حروف کے درمیان ہر بار ‘ ر ‘ حرف لکھا گیا ہے اس لیے نیک اس لفظ کو نریرک لکھا جائیگا۔درج بالا ہر لفظ میں دو حروف کے درمیان ہر بار ‘ ر ‘ حرف لکھا گیا ہے اس لیے نیک اس لفظ کو نریرک لکھا جائیگا۔3 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں بکری کو میمنہ کہا جائے،گائے کو بچھڑا کہا جائے ، شیر کو بچھڑا کہا جائےتو گھوڑے کو کیا کہا جائے گا؟ کٹا بچھیرا خچر گدھا ہر جانور کے نام ان کے بچوں پر رکھا گیا ہے اس لیے گھوڑے کا بچھیرا۔ہر جانور کے نام ان کے بچوں پر رکھا گیا ہے اس لیے گھوڑے کا بچھیرا۔4 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔121_02011_0_001 102 100 000 202 5 / 20 Category: IT 8TH ذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ 38 30 26 26 38 30 26 30 38 41 37 35 6 / 20 Category: IT 8TH ذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ 24 16 15 14 24 16 17 18 24 16 10 3 24 16 4 3 7 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔5464_86_18191_3 5 8 8 6 8 1 6 8 9 5 8 9 8 / 20 Category: IT 8THeeefffgggghhhhiiiii?مندرجہ بالا حرفی سلسلے میں سوالیہ علامت کی جگہ کونسے حروف کا گروہ آئیگا؟ jjjjjj ijjjjj jjjjj kkkkk 9 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں کتے کو بلی کہا جائے ،بلی کو شیر کہا جائے اور شیر کو ہاتھی کہا جائے ہاتھی کو خرگوش کہا جائے تو جنگل کا راجا کس کو کہا جائے؟ بلی ہاتھی شیر خرگوش 10 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں ساتارا کو ستارا ، بازار کو بزار ، تو لفظ راجن کو کس طرح لکھیں گے؟ راجنا رجنا راجان رجن 11 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں زارا کو زرا ، داوا کو دوا، تو راوا کو کس طرح لکھا جائیگا؟ اروا وار راو روا 12 / 20 Category: IT 8THٹ ٹ ٹ ٹ – م م م م جھ ج ج -ج چھ – چ چ چ مندرجہ بالا حرفی سلسلے میں سوالیہ علامت کی جگہ کونسے حروف کا گروہ آئیگا؟ ٹ ج چھ ٹ ج چ ٹ ج چھ دھ ج چ 13 / 20 Category: IT 8THپ پ پ ف ف ف ب – بھ بھ بھ -م-۔مندرجہ بالا حرفی سلسلے میں سوالیہ علامت کی جگہ کونسے حروف کا گروہ آئیگا؟ بھ بھ بھ م بھ ب بھ بھ ب تھ بھ ب 14 / 20 Category: IT 8THذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ 4 9 15 21 14 8 15 9 4 15 2 9 15 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں غفار کو غفففار ، ستار کو ستتتار کہا جائے تو وقار کو کس طرح لکھا جائیگا؟ وقاقر واققر وقققار وققار 16 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔11222_ _ 33333 _ 444444 _ 3 3 4 4 2 3 3 4 2 3 4 5 2 3 4 4 17 / 20 Category: IT 8THایک اشارتی زبان میں ‘صبر’ کو صاببر ۔ ‘چمن’ کو چاممن،’حجر’ کو حاججر لکھا جائے تو’ قمر’ یہ لفظ کس طرح لکھا جائیگا؟ قمامر قاممر قامر قامرر 18 / 20 Category: IT 8TH ذیل میں دئے گئے اھرام کا مشاہدہ کیجیے سوالوں کے ارکان میں اعداد کے مقام کی ترتیب ذہن نشین کرکے سوالیہ علامت کی جگہ کونسے ارکان آئیں گے ؟پہچانیئے۔۔ EMNF EICA EHDB EIMH 19 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔46896_928_2392_7 8,9,3 8,4,5 8,9,2 5,9,3 20 / 20 Category: IT 8THذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے کا مشاہدہ کیجیے۔ اور صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔142434_4546_7_ 5 4 4 4 5 4 6 6 4 4 4 4 Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...