intelligence test 06 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 06 maha tait in urdu 1 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025maha tait 2025 inteligence test 07 maha tait 1 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ پیڑ شجر درخت بیل 2 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 9 10 11 12 3 / 20 Category: IT5thABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حرف تحجی میں ہر گروہ میں پہلا حرف لیکر اس کا گروہ بنائیں تو اس گروہ میں دوسرا حرف کون سا ؟ A U F K 4 / 20 Category: IT5th131 ، 331 ، 301 ، 103 ، 311 ان اعداد کو چڑھتی تریب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا ہندسہ آئے گا؟ 301 131 331 311 5 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ ہوائی جہاز رکشا موٹر کار ٹیکسی 6 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 8 4 6 2 عدد 2یہ جفت اور مفرد عدد ہے ،اور بقیہ مرکب عدد ہیں۔7 / 20 Category: IT5th مندرجہ ذیل عددی سلسلہ میں 3 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے جفت عدد کتنے ہیں؟146، 234، 57 ، 42 ، 503 ،432 ،300 ،663 3 2 2 4 8 / 20 Category: IT5thجہاں بھائی چارگی ۔ ہمدردی ،سخاوت ،محبت ، مساوات ہوگی وہاں امن و امان ہوگا۔ اس جملے میں مرکب الفاظ کتنے آئے ہیں؟ 3 5 4 2 9 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 17 26 28 48 عدد 28 مربع عدد نہیں ہے۔10 / 20 Category: IT5thگروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ بندر -بندرنی مالی-مالن شیر- شیرنی دھوبی-دھوبن 11 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 25 35 27 40 عددی سلسلہ میں 5 کا فرق ہے ۔۔12 / 20 Category: IT5thسیتا گیتا سے زیادہ عقلمند ہے؛لیکن نیتا سے زیادہ عقل مند نہیں ۔ تو سب سے زیادہ عقل مند کون ہے؟ گیتا کوئی نہیں نیتا سیتا 13 / 20 Category: English 5thchoose the word that is not related with food. mango wood dosa pavabhaji 14 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 23 25 24 26 عدد 67 سے 55 میں 12 کا فرق عدد 55 سے 44 میں 11 کا قفرق عدد 44 سے 34 میں 10 کا فرقاسی طرح 34 سے پیچھے 9 کم کرنے پر جواب 25 آئیگا۔15 / 20 Category: IT5thعددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 27 29 20 30 16 / 20 Category: IT5thABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حروف تحجی میں درمیانی حرف کے دائیں جانب دوسرا حرف اور بائیں جانب دوسرا حرف ، ان حرف سے کونسا انگریزی با معنی لفظ بنے گا؟ NO OK KO ON 17 / 20 Category: English 5thchoose the word related with play. wafers cricket rice biscuits 18 / 20 Category: IT5thجیسے پھول ؛مالا ویسے موتی ۔۔۔ قطار لڑی سیپ ہار 19 / 20 Category: IT5thلفظ “دلدار ” کو الٹی ترتیب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا حرف آئیگا؟ ل ا ر د 20 / 20 Category: IT5thگروہ سے متعلق لفظ پہچانوں۔میتھی ، پالک ، چولائی، ٹماٹر سویا مولی گاجر Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…