intelligence test 04 maha tait in urdu Spread the loveintelligence test 04 maha tait in urdu Contents hide 1 intelligence test 04 maha tait in urdu 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 20 minutesCreated on November 25, 2023maha tait 2023 intelligence test 04 maha tait عنوان؛-جماعت بندیذیلی عنوان؛- الفاظ کا ذخیرہ،اشکال، اعداد 1 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ پیڑ شجر اکھوا درخت درخت،شجر،پیڑ ہم معنی الفاظ ہیں جبکہ اکھوا ان سے مختلف ہے۔2 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ گرام پنچایت مہا نگر پالیکا ضلع پریشد نگر پریشد گرام پنچایت،پنچایت سمیتی ، نگر پریشد یہ مقامی انتظامی ادارہ ہیں۔ضلع پریشد پورے ضلع کا انتظام دیکھتی ہے۔3 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ جگر مرادآبادی -آتش گل مرزا غالب-دیوان غالب ابو الکلام آزاد-فسانہ آزاد علامہ اقبال-بانگ درا 4 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔(دو صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔)برلن ، روم ، بغداد بیجینگ وینس بھوٹان ٹوکیو برلن ، روم ، بغداد،بیجنگ اور ٹوکیو راجدھانی ہیں۔۔۔۔جبکہ وینس اور بھوٹانبرلن ، روم ، بغداد،بیجنگ اور ٹوکیو راجدھانی ہیں۔۔۔۔جبکہ وینس اور بھوٹان5 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ بابر کی وفات-1530 پرتاپ گڈھ پر حلمہ-1659 اکبر کی وفات-1607 شیواجی کی رسم تاج پوشی-1674 27 October 1605-اکبر کی وفات6 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ A B c D 7 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ A B c D 8 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ A B c D 9 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔ 801 729 576 324 ء801 مربعی عدد نہیں ہے۔بقیہ مربعی عدد ہیں10 / 10 Category: IT 8THگروہ سے غیر متعلق رکن منتخب کیجیے۔دو غلط متبادل کاانتخاب کیجیے۔396 , 572, 495 420 352 315 220 ء420 اور 315 -11 سے تقسیم نہیں ہوتے۔بقیہ تمام 11 سے تقسیم ہوتے ہیں Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...