intelligence test 02Spread the loveآج کا عنوان-جماعت بندی،اور سلسلہ پہچانوں 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 scholarship I.T. test 02جماعت بندی اور سلسلہ پہچانوں۔ 1 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 509 409 709 609 2 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 20 30 29 27 3 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 25 24 23 26 عدد 67 سے 55 میں 12 کا فرق عدد 55 سے 44 میں 11 کا قفرق عدد 44 سے 34 میں 10 کا فرقاسی طرح 34 سے پیچھے 9 کم کرنے پر جواب 25 آئیگا۔4 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 40 35 27 25 عددی سلسلہ میں 5 کا فرق ہے ۔۔5 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 12 11 9 10 6 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 17 28 26 48 عدد 28 مربع عدد نہیں ہے۔7 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 4 2 8 6 عدد 2یہ جفت اور مفرد عدد ہے ،اور بقیہ مرکب عدد ہیں۔8 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ بندر -بندرنی دھوبی-دھوبن مالی-مالن شیر- شیرنی 9 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ رکشا ٹیکسی ہوائی جہاز موٹر کار 10 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ شجر بیل درخت پیڑ Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By WordPress Quiz pluginthe main menu click hereshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...