Urdu test 01 Spread the loveآج کا عنوان ؛- عملی قواعد Contents hide 1 آج کا عنوان ؛- عملی قواعد 2 main menu click here 2.1 share our work 2.2 Like this: 51 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom scholarship Urdu test 1عملی قواعدپر مبنی آج کی یہ ٹیسٹ 1 / 10درج ذیل میں کون سا لفظ صفت نہیں ہے؟ میٹھا کڑوا کھٹا شکر 2 / 10“ضمیر بہترین مقرر ہے۔”زمانہ مستقبل کا جملہ پہچانوں۔ ضمیر بہترین مقرر تھا۔ ضمیر بہترین مقرر بنے گا۔ ضمیر بہترین تقریر کرتا ہے۔ ضمیر نے بہترین تقریر کی تھی۔ 3 / 10ذیل کے جملے میں اسم خاص کو پہچونوں۔گول گنبد ایک تاریخی مقام ہے۔ ہے گول گنبد مقام تاریخی 4 / 10گروہ سے غیر متعلق جملہ تلاش کیجیے۔ کل ہم دہلی جائیں گے۔ اصغر گھر میں کھیل ہا ہے۔ خالد پڑھ رہا ہے۔ بچے بارش میں کھیل رہے ہیں۔ 5 / 10صالحہ روزانہ پڑھائی کرتی ہے۔وہ ضرور پاس ہوگی۔اس جملے میں ضمیر تلاش کرو۔ صالحہ پاس وہ روزانہ 6 / 10جزیرہ ” کی جمع تلاش کرو۔ جزیہ جز زائرین جزائر 7 / 10ذیل میں کون سا لفظ فعل نہیں ہے؟ ہنسنا رونا بیٹھنا ہے 8 / 10لفظ “معلّمہ” کا مزکر پہچانوں۔ استانی دوست معلّم باجی 9 / 10ہرن بہت تیز دوڑتی ہے۔اس جملے میں اسم پہچانوں۔ ہرن تیز دوڑتی ہے 10 / 10شکران پڑھائی کرتا تھا۔” اس جملے کا زمانہ پہچانیے۔ زمانہ ماضی زمانہ مستقبل زمانہ حال حال تمام Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte main menu click hereshare our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...