math test 02

Spread the love

آج کا عنوان -اعداد پر عمل

372

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

scholarship math test 02

اعداد پر عمل 

1 / 10

ء25 قاعدہ والا مثلثی عدد معلوم کیجیے۔

2 / 10

ء46 کے بعد آنے والا چوتھا طاق عدد کون سا ہے؟

3 / 10

جفت اور مفرد  عدد کونسا ہے؟

4 / 10

ء98901 میں کتنے ملائیں کہ چھے ہندسی سب سے چھوٹا  عدد حاصل ہو؟

5 / 10

3023 + 3398 = ?

6 / 10

ایک ہندسی مفرد اعداد کے مربعوں کی  جمع کتنی ہوگی؟

7 / 10

درج ذیل میں کونسا عدد مثلثی  ہے؟

5  ، 10  ،16  ، 17  ،20

8 / 10

ء27 کے بعد آنے والا ساتواں جفت عدد کونسا ہے؟

9 / 10

کرکٹ کے مقابلے کے لیے پہلے دن 25000 اور دوسرے دن 14978 ٹکٹ فروخت ہوئے تب کل کتنے ٹکٹ فروخت ہوئے ؟

10 / 10

ڈاھائی لاکھ  میں کتنا ملائیں کہ سوا چھے لاکھ ہو جائے؟

the main menu click here

جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ۔ تبدیل شدہ وقفہ 2023 اسکولوں اور والدین کے لیے ہدایات امتحان دینے والوں کے لیے ہدایات ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023 -ابھی اپلائی کریں۔
%d bloggers like this: