intelligence test 02Spread the loveآج کا عنوان-جماعت بندی،اور سلسلہ پہچانوں 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 scholarship I.T. test 02جماعت بندی اور سلسلہ پہچانوں۔ 1 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 609 509 709 409 2 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 29 30 27 20 3 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 25 26 23 24 عدد 67 سے 55 میں 12 کا فرق عدد 55 سے 44 میں 11 کا قفرق عدد 44 سے 34 میں 10 کا فرقاسی طرح 34 سے پیچھے 9 کم کرنے پر جواب 25 آئیگا۔4 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 27 40 35 25 عددی سلسلہ میں 5 کا فرق ہے ۔۔5 / 10عددی سلسلہ غور سے دیکھیے اور سوالیہ نشان کی جگہ کونسا عدد آئیگا پہچانوں۔ 11 10 12 9 6 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 28 17 48 26 عدد 28 مربع عدد نہیں ہے۔7 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ 4 2 6 8 عدد 2یہ جفت اور مفرد عدد ہے ،اور بقیہ مرکب عدد ہیں۔8 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ بندر -بندرنی مالی-مالن شیر- شیرنی دھوبی-دھوبن 9 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ ٹیکسی رکشا ہوائی جہاز موٹر کار 10 / 10گروہ سے غیر متعلق رکن پہچانوں۔ بیل شجر پیڑ درخت Name Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By WordPress Quiz pluginthe main menu click hereshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...