solar system quiz 05 Spread the lovesolar system quiz 05نظام شمشی پر منحصر کوئز 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025EVS solar system urdu quiz part 5نظام شمشی سے متعلق دلچسپ حقائق پر مبنی کوئز 1 / 10 Category: EVS1) چاند کے بعد آسمان کی دوسری روشن ترین قدرتی چیز کون سی ہے؟ A) نیپچون B) مرکری C) زہرہ D) مریخ 2 / 10 Category: EVS2) چاند پر قدم رکھنے والا پہلا شخص کون تھا؟ A) چارلس ایم ڈیوک B) ہیریسن ہیگن شمٹ C) ڈیوڈ آر سکاٹ D) نیل آرمسٹرانگ 3 / 10 Category: EVS3) سورج کی کرنوں کو زمین تک پہنچنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ A) 6 منٹ B) ء8 منٹ اور 20 سیکنڈ C) ء5 منٹ اور 20 سیکنڈ D) ء9 منٹ اور 30 سیکنڈ 4 / 10 Category: EVS4) سیارے مشتری کے بارے میں درج ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے؟ A) یہ ایک گیس والا دیو سیارہ ہے اور اس کے گرد دھندلے حلقے ہیں۔ B) اس کی گردش کا دورانیہ سب سے کم ہے۔ C) یہ سب D) مشتری نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ ہے۔ 5 / 10 Category: EVS5) مندرجہ ذیل میں سے کون سا سیارہ گیس جائنٹس ہیں؟ A) یورینس اور نیپچون B) مشتری اور زحل C) زمین اور مریخ D) عطارد اور زہرہ 6 / 10 Category: EVS6) کس سیارے کا دن سب سے چھوٹا ہوتا ہے؟ A) یورینس B) مشتری C) زمین D) زہرہ 7 / 10 Category: EVS7) وہ کونسا سیارہ ہے جس میں چاند اور حلقے نہیں ہیں؟ A) مشتری اور زحل B) یورینس اور نیپچون C) عطارد اور زہرہ D) زحل اور یورینس 8 / 10 Category: EVS8) طویل ترین دن والا سیارہ: A) مشتری B) زہرہ C) زمین D) یورینس 9 / 10 Category: EVS9) کن سیاروں کو” آئس جائنٹ” کہا جاتا ہے؟ A) مشتری اور زحل B) یورینس اور نیپچون C) عطارد اور زہرہ D) زمین اور مریخ 10 / 10 Category: EVS10) سورج کے گرد سب سے طویل گردش کرنے والا سیارہ: A) زمین B) عطارد C) نیپچون D) مشتری کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Namedistrict Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginother quizsolar system quiz 01solar system quiz 02solar system quiz 03solar system quiz 04solar system quiz 05leader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...