solar system quiz 05 Spread the lovesolar system quiz 05نظام شمشی پر منحصر کوئز 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025EVS solar system urdu quiz part 5نظام شمشی سے متعلق دلچسپ حقائق پر مبنی کوئز 1 / 10 Category: EVS1) چاند پر قدم رکھنے والا پہلا شخص کون تھا؟ A) چارلس ایم ڈیوک B) نیل آرمسٹرانگ C) ہیریسن ہیگن شمٹ D) ڈیوڈ آر سکاٹ 2 / 10 Category: EVS2) مندرجہ ذیل میں سے کون سا سیارہ گیس جائنٹس ہیں؟ A) زمین اور مریخ B) مشتری اور زحل C) یورینس اور نیپچون D) عطارد اور زہرہ 3 / 10 Category: EVS3) کس سیارے کا دن سب سے چھوٹا ہوتا ہے؟ A) مشتری B) زمین C) زہرہ D) یورینس 4 / 10 Category: EVS4) کن سیاروں کو” آئس جائنٹ” کہا جاتا ہے؟ A) عطارد اور زہرہ B) مشتری اور زحل C) یورینس اور نیپچون D) زمین اور مریخ 5 / 10 Category: EVS5) طویل ترین دن والا سیارہ: A) یورینس B) زمین C) زہرہ D) مشتری 6 / 10 Category: EVS6) سورج کے گرد سب سے طویل گردش کرنے والا سیارہ: A) زمین B) عطارد C) نیپچون D) مشتری 7 / 10 Category: EVS7) سورج کی کرنوں کو زمین تک پہنچنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ A) ء8 منٹ اور 20 سیکنڈ B) ء5 منٹ اور 20 سیکنڈ C) ء9 منٹ اور 30 سیکنڈ D) 6 منٹ 8 / 10 Category: EVS8) سیارے مشتری کے بارے میں درج ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے؟ A) مشتری نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ ہے۔ B) یہ ایک گیس والا دیو سیارہ ہے اور اس کے گرد دھندلے حلقے ہیں۔ C) یہ سب D) اس کی گردش کا دورانیہ سب سے کم ہے۔ 9 / 10 Category: EVS9) چاند کے بعد آسمان کی دوسری روشن ترین قدرتی چیز کون سی ہے؟ A) مریخ B) نیپچون C) زہرہ D) مرکری 10 / 10 Category: EVS10) وہ کونسا سیارہ ہے جس میں چاند اور حلقے نہیں ہیں؟ A) مشتری اور زحل B) زحل اور یورینس C) عطارد اور زہرہ D) یورینس اور نیپچون کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Namedistrict Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginother quizsolar system quiz 01solar system quiz 02solar system quiz 03solar system quiz 04solar system quiz 05leader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…