national science day quiz in urdu

Spread the love

national science day quiz in urdu

11

اپنی کوئز 10 منٹ میں مکمل کیجیے۔


Created on

day special

national science day quiz 2023

قومی یوم سائنس کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے اور سند حاصل کیجیے۔

1 / 10

Category: day special

1) سر سی۔وی۔رمن کے ذریعے جیتا ہوا ، نوبل انعام یہ کسی بھی بھارتیہ یا ایشیائی شخص کے ذریعہ جیتا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ نوبل انعام ہے؟

2 / 10

Category: day special

2) سر سی۔وی۔ رمن کو کس سال انکی ایجاد کے لیے نوبل انعام سے نوازہ گیا تھا ؟

3 / 10

Category: day special

3) ء28 فروری کو کس سائنس داں نے اپنی ایجاد کا اعلان کیا تھا، جنھیں نوبل انعام سے نوازہ گیا تھا؟

4 / 10

Category: day special

4) مرکزی  حکومت  نے “قومی یوم سائنس” 28 فروری کو مناے جانے کی پیشکش کس سال قبول کی تھی؟ 

5 / 10

Category: day special

5) پہلا قومی یوم سائنس 28 فروری کو کس سال منایا گیا تھا؟

6 / 10

Category: day special

6) سر سی۔وی۔ رمن  کے ذریعے ایجاد کردہ  “رمن افیکٹ” نے کس سائنسداں کے اصول کی تصدیق کی تھی؟

7 / 10

Category: day special

7) “قومی یوم سائنس ” کا جشن کہاں کہاں منایا جاتا ہے؟

8 / 10

Category: day special

8) پورے بھارت میں قومی یوم سائنس کب منایا جاتا ہے؟

9 / 10

Category: day special

9) “قومی یوم سائنس ” کےموقعہ پر کس کی مقبولیت کے لیے قومی اور دیگر انعامات کا اعلان کیا جاتا ہے؟

10 / 10

Category: day special

10) قومی یوم سائنس (سائنس دن) کو منانے کا مقصد کیا ہے؟

Your score is

top scorrer

Pos.NameScoreDuration
1Ubaid60 %2 minutes 13 seconds
2Mohd Sameer Sharif Shaikh10 %46 seconds

Leave a Reply