national science day quiz in urdu Spread the lovenational science day quiz in urdu Contents hide 1 national science day quiz in urdu 2 top scorrer 2.1 share our work 2.2 Like this: 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں مکمل کیجیے۔Created on November 25, 2023day special national science day quiz 2023قومی یوم سائنس کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے اور سند حاصل کیجیے۔ 1 / 10 Category: day special1) قومی یوم سائنس (سائنس دن) کو منانے کا مقصد کیا ہے؟ A) نوجوان طلباوں کو سائنس کے تعیں دلچسپی پیدا کرنا B) عوامالناس کو سائنس اور سائنسی ایجادات سے روشناس کرانا C) مندرجہ بالا دونوں صحیح ہیں 2 / 10 Category: day special2) پورے بھارت میں قومی یوم سائنس کب منایا جاتا ہے؟ A) فروری 23 B) فروری 25 C) فروری 28 3 / 10 Category: day special3) پہلا قومی یوم سائنس 28 فروری کو کس سال منایا گیا تھا؟ A) 1983 B) 1984 C) 1989 D) 1987 4 / 10 Category: day special4) سر سی۔وی۔رمن کے ذریعے جیتا ہوا ، نوبل انعام یہ کسی بھی بھارتیہ یا ایشیائی شخص کے ذریعہ جیتا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ نوبل انعام ہے؟ A) پہلا B) دوسرا C) تیسرا 5 / 10 Category: day special5) “قومی یوم سائنس ” کےموقعہ پر کس کی مقبولیت کے لیے قومی اور دیگر انعامات کا اعلان کیا جاتا ہے؟ A) ہندی B) انگریزی C) سائنس 6 / 10 Category: day special6) “قومی یوم سائنس ” کا جشن کہاں کہاں منایا جاتا ہے؟ A) تربیتی اداروں B) قومی اور دیگر سائنسی لیبارٹری میں C) اسکولوں میں D) مندرجہ بالا سبھی جگہوں میں 7 / 10 Category: day special7) سر سی۔وی۔ رمن کے ذریعے ایجاد کردہ “رمن افیکٹ” نے کس سائنسداں کے اصول کی تصدیق کی تھی؟ A) نیوٹن B) آئینسٹائن C) ایڈیسن 8 / 10 Category: day special8) ء28 فروری کو کس سائنس داں نے اپنی ایجاد کا اعلان کیا تھا، جنھیں نوبل انعام سے نوازہ گیا تھا؟ A) وکرم سارا بھائی B) سر سی وی رمن C) ہومی جہانگیر بھابھا 9 / 10 Category: day special9) سر سی۔وی۔ رمن کو کس سال انکی ایجاد کے لیے نوبل انعام سے نوازہ گیا تھا ؟ A) 1920 B) 1930 C) 1950 10 / 10 Category: day special10) مرکزی حکومت نے “قومی یوم سائنس” 28 فروری کو مناے جانے کی پیشکش کس سال قبول کی تھی؟ A) 1982 B) 1986 C) 1957 D) 1954 NameEmail Your score is Restart quiz top scorrer Pos.NameScoreDurationThere is no data yetshare our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...