math test 05 class 5 scholarship exam Spread the lovemath test 05 class 5 scholarship exam Contents hide 1 math test 05 class 5 scholarship exam 1.1 share our work 1.2 Like this: 20 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom5th scholarship SCHOLARSHIP TEST MATH (05)اعداد پر اعمال (2) فقرے، عاد، حرف ، کسوٹیاں 1 / 10 Category: math 5thء 18 کے تمام عاد کا حاصل ضرب کتنا؟ 162 5832 5823 36 2 / 10 Category: math 5thء 87 اس عدد کے تمام عاد کی جمع کتنی؟ 88 32 120 90 3 / 10 Category: math 5thء 10 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے دو ہندسی اعداد کتنے؟ 10 5 9 8 4 / 10 Category: math 5thء 117 اور 195 یہ دونوں اعداد درج ذیل میں سے کس عدد کے عاد ہیں ؟ 26 9 11 13 5 / 10 Category: math 5thء31 سے تقسیم ہونے والے اعداد کو چڑھتی ترتیب میں رکھنے پر پانچویں مقام پر کون سا عدد آئے گا ؟ 186 124 155 217 6 / 10 Category: math 5thء ‘ 639 ‘ اس عدد کے سب بڑے عاد اور سب سے چھوٹے عاد کی جمع کتنی؟ 639 638 641 640 7 / 10 Category: math 5thء’ 36′ اس عدد کے کل کتنے عاد ہیں ؟ 7 8 9 10 8 / 10 Category: math 5thایک عدد کو 10تقسیم سے تقسیم کیا جائے تو خارج قسمت 35 اور باقی 7 رہتا ہے ـ تو وہ عدد کون سا ہے؟ 3507 595 357 350 9 / 10 Category: math 5thایک اسکول کی لائبریری میں 4500 کتابیں ہیں ـ اس میں سے ہر بچے کے پاس 50 – 50 کتابیں دی گئی تو کل کتنے بچے تھے؟ 45 90 900 9 10 / 10 Category: math 5thاستانی نے طلباء کو 128 گولیاں تقسیم کیں ـ ہر ایک طالب علم کو 4ـ4 ملنے پر کتنے طلباء کو تقسیم کی گئیں ؟ 42 32 34 41 Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...