IT test 10 scholarship class 8th Spread the loveIT test 10 scholarship class 8th 58 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship 10 test IT class 8thمنطق اور استدلال 1 / 10 Category: IT 8THگھڑی میں دوپہر 30: 3 بجے سے رات کے 9:30 بجے تک کتنی مرتبہ منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو عبور کرتی ہے؟ 5 مرتبہ 6 مرتبہ 4 مرتبہ 7 مرتبہ 2 / 10 Category: IT 8THگھڑی میں 8 بجکر 20 منٹ ہونے پر گھنٹے کی سوئی اورمنٹ کی سوئی کے درمیان کتنے درجے کا زاویہ بنے گا؟ 120 درجہ 110 درجہ 130 درجہ 150 درجہ 3 / 10 Category: IT 8THدسنت اور شرد کی موجودہ عمروں کا نسبت 3: 4ہے 8 سال بعد ان کی عمروں کا تناسب 5: 6 ہوتا ہے تو دونوں کی عمروں کے درمیان کتنے سال کا فرق ہے؟ 6 سال 4 سال 2 سال 8 سال 4 / 10 Category: IT 8THصبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو کتنی مرتبہ عبور کرتی ہے؟ مرتبہ3 مرتبہ 4 5 مرتبہ 2 مرتبہ 5 / 10 Category: Uncategorizedسلیم ، جان اور ہری کی عمروں کا مجموعہ گزشتہ سال 35 سال تھا ـ آج جان کی عمر کا دوگنا کے برابر سلیم کی عمر ہے اور ہری 6 سال بڑا ہے تو بتائے آج سلیم سے ہری کتنے سال چھوٹا یا بڑا ہے؟ سال چھوٹا 6 سال بڑا 6 سال چھوٹا 2 سال بڑا 2 6 / 10 Category: IT 8THصبح 30 :10 بجے شروع ہونے والا کرکٹ کا مقابلہ دوپہر 15۔2 بجے ختم ہوا تو بتائیے مقابلہ کتنی دیر تک چلتا رہا؟ منٹ 15 گھنٹے 8 منٹ 15 گھنٹے 3 منٹ 45 گھنٹے 3 منٹ 45 گھنٹے 4 7 / 10 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں سے کس وقت گھڑی کی منٹ کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی کے درمیان ہ75 کا زاویہ ہوگا؟ 9 : 05 بجکر منٹ 3 : 30 بجکر منٹ 10 : 10 بجکر منٹ 8 : 30 بجکر منٹ 8 / 10 Category: IT 8THوالد ، والدہ اور بیٹے کی عمروں کا تناسب 1: 5: 4 ہے – اگر ماں بیٹے سے 21 سال بڑی ہے تو والد کی موجودہ عمر کتنی ہوگی؟ 30 سال 35 سال 28 سال 42 سال 9 / 10 Category: IT 8THرام -شیام اور جان کی عمروں کا اوسط 16 سال ہے – رام اور شیام کی عمروں کا اوسط 14 سال ہے تو جان کی عمر کتنے سال ہوگی؟ 20 سال 16 سال 24 سال 18 سال 10 / 10 Category: IT 8THماں بیٹی کی آج عمروں کا مجموعہ 30 سال ہے – اگر ماں کی عمر بیٹی کی عمر سے 22 سال زیادہ ہو تو بیٹی کی پیدائش کے وقت ماں کی عمر کتنی تھی ؟ 26 سال 16 سال 30 سال 22 سال Your score is Restart quiz