Islamic quiz no21 Spread the loveIslamic quiz no21دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزبعنوان-حضرت نوح علیہ سلامجشن عید میلاد النبیﷺ 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 21st Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionدینی معلومات پر منحصر کوئز سیریز(پارٹ-1) بعنوان- حضرت نوح علیہ سلام 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام نے کتنی عمر پائی تھی؟ 500 سال 750 سال 650 سال 950 سال 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesآدمِ ثانی کس نبی کو کہتے ہیں؟ سلیمان علیہ سلام حضرت ابراہیم علیہ سلام حضرت داود علیہ سلام حضرت نوح علیہ سلام 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام مسلسل کتنے عرصے تک تبلیغ کرتے رہے؟ 400 سال تک 950 ساک تک 600 سال تک 500 سال تک 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام نے کتنی بار کافروں کے لیے بددعا کی؟ کل تین بار کل چار بار کل چار کل 6 بار 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام پر کتنے لوگوں نے ایمان لایا؟ 80 لوگوں نے 90 لوگوں نے 70 لوگوں نے 100 لوگوں نے 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام نے کے پڑ دادا کانام کیا ہے؟ حضرت عبدللہ حضرت ابراہیم علیہ سلام حضرت آدم علہ سلام سے حضرت ادریس علیہ سلام 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesنوح علیہ سلام کااصل نام کیا ہے؟ بکر باشد بشیر بشکر 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کے کتنے سال بعد بت پرستی شروع ہوئی؟ 300 سال بعد 500 سال بعد 400 سال بعد 1000 سال بعد 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کو نبوت کتنے سال کی عمر میں ملی؟ 40 70 سال 60 سال 30 سال 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesنوح کے معنی کیا ہیں؟ ٹوکنے کے سونے کے بولنے کے روکنے کے دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...