Islamic quiz no21 Spread the loveIslamic quiz no21دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزبعنوان-حضرت نوح علیہ سلامجشن عید میلاد النبیﷺ 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 21st Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionدینی معلومات پر منحصر کوئز سیریز(پارٹ-1) بعنوان- حضرت نوح علیہ سلام 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کو نبوت کتنے سال کی عمر میں ملی؟ 60 سال 30 سال 70 سال 40 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام کے کتنے سال بعد بت پرستی شروع ہوئی؟ 300 سال بعد 1000 سال بعد 500 سال بعد 400 سال بعد 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام مسلسل کتنے عرصے تک تبلیغ کرتے رہے؟ 950 ساک تک 500 سال تک 400 سال تک 600 سال تک 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام پر کتنے لوگوں نے ایمان لایا؟ 70 لوگوں نے 80 لوگوں نے 90 لوگوں نے 100 لوگوں نے 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesنوح کے معنی کیا ہیں؟ روکنے کے بولنے کے سونے کے ٹوکنے کے 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام نے کتنی بار کافروں کے لیے بددعا کی؟ کل 6 بار کل چار کل تین بار کل چار بار 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesنوح علیہ سلام کااصل نام کیا ہے؟ باشد بکر بشکر بشیر 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesآدمِ ثانی کس نبی کو کہتے ہیں؟ حضرت داود علیہ سلام حضرت ابراہیم علیہ سلام سلیمان علیہ سلام حضرت نوح علیہ سلام 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام نے کتنی عمر پائی تھی؟ 750 سال 500 سال 650 سال 950 سال 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت نوح علیہ سلام نے کے پڑ دادا کانام کیا ہے؟ حضرت آدم علہ سلام سے حضرت ابراہیم علیہ سلام حضرت ادریس علیہ سلام حضرت عبدللہ دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...