juma mubarak islamic quiz Spread the lovejuma mubarak islamic quizYOME-E-JUMAA ISLAMIC QUIZقرآن پر منحصر کوئز 1 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series YOME-E-JUMAA Islamic quizقرآن پر منحصر کوئز 1 / 26 Category: Islamic quiz seriesکل مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟ 40 32 28 56 2 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک میں کس حکیم کا ذکرہے ؟ اقرا لقمان نومان یا قوت 3 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک کے ایک حرف پڑھنے کا کتنا ثواب ہے؟ 10 نیکیاں 25 نیکیاں 20 نیکیاں 15 نیکیاں 4 / 26 Category: Islamic quiz seriesکل مکّی سورتوں کی تعداد کتنی ہیں ؟ 76 86 70 80 5 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک میں کتنے انبیاء کا ذکر ہے؟ 32 45 15 37 6 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک کی کتنی منازل ہیں؟ 5 6 7 9 7 / 26 Category: Islamic quiz seriesلات ،منات، اور عزیٰ سے کیا مراد ہے؟ شہر کے نام گاؤں کے نام جگہ کے نام بتوں کے نام 8 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن میں کل کتنے سجدے ہیں؟ 12 14 20 15 9 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن کی فضیلت کے لحاظ سے سب سے بڑی آیت کون سی ہے؟ البقرا الکوثر الناس آیت الکرسی 10 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک کی کل سورتیں کتنی ہیں ؟ 110 112 114 119 11 / 26 Category: Islamic quiz seriesنزول کے اعتبار سے پہلی سورت کون سی ہے؟ سورت الناس سورت نوح العلق الزی خلق 12 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن کی سب سے لمبی سورت کون سی ہے؟ سورتہ اخلاس سورتہ رحٰمن البقرا سورتہ محمد 13 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک میں کس پتھر کا ذکر ہے؟ حجرا شرک غار یاقوت 14 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک میں سب سے پہلے کس نبی کا ذکر آیا؟ حضرت محمد ﷺ حضرت عبدللہ حضرت نوح علیہ سلام حضرت آدم علیہ سلام 15 / 26 Category: Islamic quiz seriesحضور پاک ﷺ کس مہینہ میں پیدا ہوئے؟ رمضان ربیع الاوؔل محروم ربیع الآخر 16 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن کی دلہن کسے کہتے ہیں؟ سورۃ رحمٰن سورۃ البقرا سورۃ الناس سورۃ اخلاس 17 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک کے کل رکوع کتنے ہیں ؟ 500 540 240 300 18 / 26 Category: Islamic quiz seriesوہ سورت جس میں شفا ہی شفاہے؟ سورۃ الناس سورۃ اخلاس لیلتہ القدر الفاتحہ 19 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن میں کل کتنے پارے ہیں؟ 30 25 20 25 20 / 26 Category: Islamic quiz seriesایک تہایؑ قرآن کے معنی کیاہے ؟ سورۃ الناس سورۃ الکوثر سورۃ البقرہ سورۃ اخلاس 21 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن کا دل کیا ہے؟ سورۃ یٰسین سورۃ البقرا سورۃ اخلاس سورۃ رحمٰن 22 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے ؟ البقرا الفاتحہ الکوثر سورتہ اخلاس 23 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک کی آخری آیات کون سی ہے؟ الکوثر الناس سورتہ اخلاس الفاتحہ 24 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن پاک میں کل کتنی آیات ہیں ؟ 540 5555 666 6666 25 / 26 Category: Islamic quiz seriesوہ سورت جس کے شروع میں بسمہ اللہ نہیں وہ کون سی سورت ہے؟ سورۃ توبہ سورۃ اخلاس سورۃ رحمٰن سورت الناس 26 / 26 Category: Islamic quiz seriesقرآن میں کس نبی کا نام سب سے زیادہ بار آیا ہے؟ حضرت عبدللہ رضی اللہ عنہ حضرت نوح علیہ سلام حضرت موسیٰ علیہ سلام حضرت محمد ﷺ دینی معلومات کوئز سیریز میں حصّہ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Namedistrict Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…