Islamic quiz no18Spread the loveIslamic quiz no18دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 18th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionدینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزبعنوان- حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی مدت خلافت کتنی تھی؟ چھ سال دس سال دو سال پانچ سال 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو ذوالنورین کیوں کیا جا تا ہے؟ رسول ﷺ کے رشتہ دار ہونے کی وجہ سے رسول اللہّٰ کی دو بیٹیاں کی نکاح کی وجہ سے رسولﷺکے داماد کی جہ سے تیسرے خلیفہ ہونے کی وجہ سے 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان غنی کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟ بنوقیس بنوامیہ بنو امامہ بنو ہاشم 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کس غزوہ میں شرکت نہیں کی؟ غزوہ احد غزوہ خیبر غزوہ خندق غزوہ بدر 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی کنیت کیا تھی؟ ابو سفیان ابو عبداللہّٰ ابو قاسم ابو بکر 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان نے نبی اکرمﷺ کی کس بیٹی سے شادی کی؟ حضرت کلشوم حضرت رقیہ اور حضرت کلشوم حضرت فاطمہ حضرت زینب 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesخلیفہ سوم کا کیا نام ہے؟ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت ابو بکر صدیق حضرت عمر فاروق 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ 577ء 566ء ء 573 567 ء 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو کس لقب سے پکارا جاتا تھا؟ ذوالقرنین فاروق ذو النورین ذوالفخار 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesہجرت کے وقت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی کونسی بیوی ہمراہ تھیں؟ حضرت رقیہ فاقطہ بنت غزوان فاطمہ بنت ولی حضرت کلشوم دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...