Islamic quiz no15 Spread the loveIslamic quiz no15دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 15th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionدینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک15th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competition 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesمسجد نبوی کن چیزوں سے بنی ہے؟ اینٹ پتھر کھجور کے تنوں اور شاخوںسے کنکریٹ 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesپہلے موذن کون تھے؟ حضرت بلال حضرت زبیر حضرت زید بن حارث حسان بن ثابت 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesآپ ﷺ کس اونٹنی پرسوار تھے اس کا نام کیا تھا؟ براق غزوہ قصویٰ اونٹنی 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesآپ ﷺ نے کس سال مکہ سے مدینہ ہجرت کی؟ نبوت کے دسویں سال ، 1 ہجری نبوت کے تیسرے سال ، 5 ہجری نبوت کے آٹھویں سال نبوت کے دوسرے سا ۔ 5 ہجری 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesاذان کی ابتداء کب ہوئی؟ 9 ہجری 8 ہجری 1 ہجری 5 ہجری 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesمسجد نبوی کس سن میں تعمیر ہوئی؟ 2 ہجری 1 ہجری 7 ہجری 5 ہجری 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesمواخات سے کیا مراد ہے؟ بھائی چارہ دشمنی لڑائی جنگ 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesمسلمانوں کا پہلا قبلہ کونسا تھا؟ تحویلی قبیلہ خانہ کعبہ خانہ تواف بیت المقدس 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesمدینہ کا پرانہ نام کیا تھا؟ بیت المقدس یثرب خانہ کعبہ جنگ احد 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesآپ ﷺ کی اونٹنی کس کے گھر کے سامنے ٹھہری؟ حضرت ابو ایوب انصاری حضرت ابو بکر صدیق حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...