Islamic quiz no16 Spread the loveIslamic quiz no16دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 16th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionعنوانام المومنین ـ16th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competition 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت صفیہ رضی اللہ عنہہ کے والد کا نام بتائیں؟ حضرت ابو بکر صدیق عمر فاروق حیی بن اخطب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عائشہ رضی اللہ عنہہ کی رخصتی نکاح کے کتنے عرصے بعد ہوئی؟ 1 سال بعد 4 سال بعد 3 سال بعد 2 سال بعد 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟ حضرت زینب حضرت ابو ہریرہ حضرت صفیحہ حضرت خدیجہ 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesنکاح کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہہ کی عمر کتنی تھی؟ 9 سال 13 سال 11 سال 12 سال 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عائشہ صدیق رضی اللہ عنہہ کے والد کا نام بتائیں؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت ابو بکر صدیق حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت عمر 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesکس سورۃ میں بہتان عظیم کا ذکرہے؟ سورۃالکوثر سورۃ اخلاس سورۃالناس سورۃ النور 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت اُم حبیبہ رضی اللہ عنہہ کے والد کا نام بتائیں؟ حضرت ابو بکر صدیق ابوسفیان عمر فاروق رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عائشہ رضی اللہ عنہہ کے خلاف منافقین کے بہتان تراشی کو کیا کہتے ہیں؟ واقعہ خیبر واقعہ احد واقعہ افک واقعہ بدر 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت زینب بنت حجش کی نماز ہ جنازہ کس نے پڑھائی؟ حضرت ابو بکر صدیق حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق حضرت عثمان رضی اللہ عنہ 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesام المومنین سے کیا مراد ہے؟ مومنوں کی ماں دونوں غلط انسانوں کی ماں دونوں صحیح دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...