Islamic quiz no18Spread the loveIslamic quiz no18دینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزماہ رمضان مبارک 0 اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہےCreated on October 01, 2025islamic quiz series 18th Ramadan 2025 Urdu Islamic Quiz Competitionدینی معلومات پر منحصر کوئز سیریزبعنوان- حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ 1 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان غنی کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟ بنو امامہ بنوامیہ بنوقیس بنو ہاشم 2 / 10 Category: Islamic quiz seriesخلیفہ سوم کا کیا نام ہے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق حضرت ابو بکر صدیق حضرت عثمان رضی اللہ عنہ 3 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کس غزوہ میں شرکت نہیں کی؟ غزوہ خندق غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خیبر 4 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو کس لقب سے پکارا جاتا تھا؟ ذوالفخار ذوالقرنین فاروق ذو النورین 5 / 10 Category: Islamic quiz seriesہجرت کے وقت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی کونسی بیوی ہمراہ تھیں؟ حضرت رقیہ حضرت کلشوم فاقطہ بنت غزوان فاطمہ بنت ولی 6 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی مدت خلافت کتنی تھی؟ دو سال پانچ سال دس سال چھ سال 7 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ 566ء ء 573 577ء 567 ء 8 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو ذوالنورین کیوں کیا جا تا ہے؟ رسول ﷺ کے رشتہ دار ہونے کی وجہ سے رسول اللہّٰ کی دو بیٹیاں کی نکاح کی وجہ سے رسولﷺکے داماد کی جہ سے تیسرے خلیفہ ہونے کی وجہ سے 9 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی کنیت کیا تھی؟ ابو سفیان ابو قاسم ابو عبداللہّٰ ابو بکر 10 / 10 Category: Islamic quiz seriesحضرت عثمان نے نبی اکرمﷺ کی کس بیٹی سے شادی کی؟ حضرت فاطمہ حضرت کلشوم حضرت زینب حضرت رقیہ اور حضرت کلشوم دینی معلومات کوئز سیریز میں حصۃ لیکر اپنی دینی معلومات میں اضافہ کیجیے۔ Your score is 0% Restart quiz By WordPress Quiz pluginleader boardThere are no results yet.share our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...