intelligence test 01Spread the loveآج کا مضمون ؛ فہم Contents hide 1 آج کا مضمون ؛ فہم 2 main menu click here 2.1 share our work 2.2 Like this: 2 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 scholarship I.T. test 1فہم پر منحصر آج کی یہ ٹیسٹ 1 / 10سیتا گیتا سے زیادہ عقلمند ہے؛لیکن نیتا سے زیادہ عقل مند نہیں ۔ تو سب سے زیادہ عقل مند کون ہے؟ سیتا گیتا نیتا کوئی نہیں 2 / 10ABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حروف تحجی میں درمیانی حرف کے دائیں جانب دوسرا حرف اور بائیں جانب دوسرا حرف ، ان حرف سے کونسا انگریزی با معنی لفظ بنے گا؟ KO NO ON OK 3 / 10جہاں بھائی چارگی ۔ ہمدردی ،سخاوت ،محبت ، مساوات ہوگی وہاں امن و امان ہوگا۔ اس جملے میں مرکب الفاظ کتنے آئے ہیں؟ 2 3 4 5 4 / 10لفظ “دلدار ” کو الٹی ترتیب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا حرف آئیگا؟ ا د ر ل 5 / 10جیسے پھول ؛مالا ویسے موتی ۔۔۔ قطار سیپ لڑی ہار 6 / 10 مندرجہ ذیل عددی سلسلہ میں 3 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے جفت عدد کتنے ہیں؟146، 234، 57 ، 42 ، 503 ،432 ،300 ،663 4 3 2 2 7 / 10ABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY اوپر دی ہوئی انگریزی حرف تحجی میں ہر گروہ میں پہلا حرف لیکر اس کا گروہ بنائیں تو اس گروہ میں دوسرا حرف کون سا ؟ U F A K 8 / 10گروہ سے متعلق لفظ پہچانوں۔میتھی ، پالک ، چولائی، مولی گاجر ٹماٹر سویا 9 / 10“رمضان ” لفظ کے درمیاں میں کون سا حرف ہے؟ م ض ا ر 10 / 10131 ، 331 ، 301 ، 103 ، 311 ان اعداد کو چڑھتی تریب میں لکھیں تو درمیان میں کون سا ہندسہ آئے گا؟ 311 131 301 331 Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte main menu click hereshare our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...