exam papers for jnv class 6 admission in urdu

Spread the love

jnv class 6 admission

نودئے ودیالیہ جماعت ششم میں داخلہ کے لیے جانچ 2023

جماعت ششم جواہر نودئے ودیالیہ میں داخلہ کے لیے درخواست کی میعاد 15 فروری 2023 کو ختم ہو چکی ہے۔ اور اینٹرنس ٹیسٹ بتاریخ 29 اپریل 2023 کو منعقد کی جائیگی۔

اردو میڈیئم کے طلبہ جو جماعت ششم میں نودئے ودیالیہ میں داخلہ کے خواہاں ہیں ان کی تیاری کے لیے انٹر نیٹ پر یا آف لائن وسائل دستیاب نہیں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اردو میڈیم کے طلبہ کامیاب نہیں ہو پاتے ۔

انشاہ اللہ اس سال سے ہم یہ پہل کرنے جا رہے ہیں ۔ اس کے لیے ہم ایک واہٹس گروپ کی تشکیل دے چکے ہیں ۔ جو طلبہ نودئے میں داخلہ کے لیے درخواست کر چکے ہیں وہ طلبہ یا اساتذہ اس گروپ میں شامل ہو سکتے ہین۔ذہنی جانچ، ریاضی اور زباندانی پر مشتمل پرچہ ہوگا۔ مزید جانئیے

آپ کو اس وہاٹس اپ گروپ پر کیا ملے گا؟

روزانہ آن لائن ٹیسٹ

ٹیسٹ پی ڈی ایف

ٹیسٹ کیسے حل کریں؟

ذیل میں ایک ٹیبل دیا گیا ہے اس میں مضامین کی فہرست دی گئی ہے اس کے سامنے یہاں کلک کیجیے پر کلک کرکے آپ اس مضمون کی ٹیسٹ کی لسٹ پر پہنچ جائیں گے ۔ پھر آپ وہاں سے بآسانی ٹیسٹ حل کر سکتے ہیں۔

زباندانیریاضیذہنی جانچ
jnv class 6 admission

نودیا ودیالیہ داخلہ 2022 کلاس 6 کی روداد

جواہر نودیا ودیالیہ داخلہ فارم 2023 کلاس 6 کو ایک نظر میں جاننے کے لیے طلباء کو نیچے دی گئی جدول کو دیکھنا چاہیے۔

Exam NameJawahar Navodaya Vidyalaya Selection Test
Admission InClass 6 At 649 JNVs
Exam Conducting BodyNavodaya Vidyalaya Samiti
Navodaya Vidyalaya Admission 2023 Class 6 Last Date31 January 2023
JNVST Exam 2023 Date29 April 2023
Exam Time11:30 AM
Examination LevelNational
Official WebsiteNavodaya.Gov.In
Available Seats For NVS Class 6 Admission 2023Maximum Of 80 At Each JNV
exam papers for jnv class 6 admission in urdu

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2024 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf