date extended jnv 2023 for class 6

Spread the love

date extended jnv 2023 for class 6

کلاس 6 جواہر نوودیا ودیالیہ سلیکشن ٹیسٹ 2023 کے لیے آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 فروری 2023 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ آن لائن تصحیح ونڈو 16 اور 17 فروری 2023 کو کھولی جائے گی۔

طلبہ 15 فروری تک اپنے فارم آنلائن بھر سکتے ہیں۔

درستی کے لیے بھی وقفہ دیا جائے گا، اس میں آپ کچھ تبدیلیاں کر سکتے ہیں، مثلاً میل/فیمیل میں تبدیلی، آپکے زمرہ(کاسٹ) میں بھی تبدیلی کر سکتے ہیں، اسکے علاوہ آپ کے علاقہ مثلاً دیہی یا شہری ، جسمانی معزوری اور اپکے میڈیم میں بھی تبدیلی کر سکتے ہیں ،

درستی کے لیے ٹیب 16 اور 17 فروری کو مہیاء کیا جائیگا۔

Download Class 5th And 8th Scholarship Admit Card And Check Instructions.

EventsDates
JNVST Class 6 Admission 2023 Notification02/01/2023
Navodaya Admission 2023 Class 6 Start Date02/01/2023
NVS Class 6 Admission 2023 Last Date15/02/2023
Correction Window16،17/02/2023
Navodaya Admission Class 6 2023 Test29 April 2023
JNVST Class 6 Result DateJune 2023

Jnv Class 6 Admission 2023 Apply Now Info In Urdu

 Click Here For Class VI Registration

رجیسٹریشن کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

Click Here To Print Registration Form

 Click Here To Find Your Registration No.

Click Here To View Prospectus

Click Here To View Previous Year Question Booklet

Student Login

Study Certificate 2023

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf