DAY 16 CLASS 7 QUIZSpread the love 10 complete your quiz within 5 minutesCreated on November 25, 2023 day 16 class 7 QUIZ 1 / 10معنی پہچانوں۔نام کو بہت بہت زیادہ ذراسا 2 / 10صحیح یا غلط پہچانوں۔جس عام کسر کا نسب نما 10 کی صورت میں لکھ سکتے ہیں ۔ اسے بھی عشری کسر کی صورت میں لکھ سکتے ہیں۔ صحیح غلط 3 / 10صحیح یا غلط پہچانوں۔عام کسر کی عشری کسر میں تحویل کر سکتے ہیں۔ صحیح غلط 4 / 10گرام پنچایت کا سربرہ کون ہوتا ہے؟ سبھاپتی صدر سرپنچ 5 / 10اسم کیفیت پہچانوں۔وہ بڑی بہادری سے لڑا ۔ بڑی بہادری وہ 6 / 10گرام پنچایت کہاں واقع ہوتی ہے؟ گاؤں کے مقام پر تعلقہ کے مقام پر ضلع کے مقام پر 7 / 10صحیح یا غلط پہچانوں۔عشری کسر کی عام کسر میں تحویل نہیں کر سکتے۔ صحیح غلط 8 / 10معنی لکھو۔مقبول بھروسا پسندیدہ قابل قبول 9 / 10مہاراشٹر میں سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر میں مہا نگر پالیکا قائم کی گئی۔ برہن ممبئی پونہ ناگپور 10 / 10تحصیلدار کہاں ہوتا ہے؟ گاؤں کے مقام پر تعلقہ کے مقام پر ضلع کے مقام پر Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte share our work Contents hide 1 share our work 2 Like this: TelegramWhatsAppLike this:Like Loading...