DAY 16 CLASS 6 QUIZSpread the love 21 complete your quiz within 5 minutesCreated on November 25, 2023 day 16 class 6 QUIZ 1 / 10سمندر کے پانی کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ میٹھا تیکھا نمکین 2 / 10بھارت کس بر اعظم میں واقع ہے؟ بر اعظم ایشیاء بر اعظم افریقہ بر اعظم آسٹریلیہ 3 / 10ندی کا پانی کیسا ہوتا ہے؟ نمکین میٹھا تیکھا 4 / 10what is the eating thing? house mango ball 5 / 10what is the colour of the parrot? green yellow black 6 / 10سب سے چھوٹا بر اعظم کون سا ہے؟ بر اعظم ایشیاء بر اعظم آسٹریلہ بر اعظم افریقہ 7 / 10قدرتی اشیاء کا استعمال کرکے کی جانے والی ذراعت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زراعت کہتے ہیں؟ کیمیائی روایتی نامیاتی 8 / 10زمین کا بیشتر حصہ کس سے گھر اہوا ہے؟ پانی برف مٹی 9 / 10ندی کا پانی کہاں جا کر ملتا ہے؟ نالے میں سمندر میں جھیل میں 10 / 10صحیح یا غلط پہچانو۔ہمارا ملک غذا اور اناج کے معاملے میں خد کفیل ہو چکا ہے۔ صحیح غلط Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte share our work Contents hide 1 share our work 2 Like this: TelegramWhatsAppLike this:Like Loading...