DAY 16 CLASS 7 QUIZ

Spread the love
10

complete your quiz within 5 minutes


Created on
class 7 bridge course in Urdu

day 16 class 7 QUIZ

1 / 10

گرام پنچایت کا سربرہ کون ہوتا ہے؟

2 / 10

صحیح یا غلط پہچانوں۔

عشری کسر کی عام کسر میں تحویل نہیں کر سکتے۔

3 / 10

گرام پنچایت کہاں واقع ہوتی ہے؟

4 / 10

معنی پہچانوں۔

نام کو

5 / 10

اسم کیفیت پہچانوں۔

وہ بڑی بہادری سے لڑا ۔

6 / 10

تحصیلدار کہاں ہوتا ہے؟

7 / 10

صحیح یا غلط پہچانوں۔

جس عام کسر کا نسب نما 10 کی صورت میں لکھ سکتے ہیں ۔ اسے بھی عشری کسر کی صورت میں لکھ سکتے ہیں۔

8 / 10

مہاراشٹر میں سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شہر میں مہا نگر پالیکا قائم کی گئی۔

9 / 10

معنی لکھو۔

مقبول

10 / 10

صحیح یا غلط پہچانوں۔

عام کسر کی عشری کسر میں تحویل کر سکتے ہیں۔

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf