the month of Muharram 2023 QUIZ

Spread the love

the month of Muharram 2023 QUIZ

اسلامی مہینوں کی شروعات محرم الحرام سے ہوتی ہے۔اس ماہ کی بڑی اہمیت ہے اسلامی تاریخ میں ۔کیونکہ

اسی ماہ میں عادم علیہ سلام کو توبہ اللہ نے قبول کی تھی۔

اسی ماہ میں نوح علیہ سلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچی تھی۔

اسی ماہ میں موسیٰ علیہ سلام نے سمندر پار کیا تھا اور اسی سمندر میں فرعون غرق ہوا تھا۔

اسی ماہ میں یونس علیہ سلام مچھلی کے پیٹ سے باہر نکالے گئے تھے۔

اور اسی ماہ میں سرورِکونین حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے نواسے اور پورے خاندان نے شہادت کا جام پیا تھا۔

اسی موضوپر آج کی کوئز ہوگی ۔انشاءاللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔

quiz

9

complete your quiz within 10 minutes


Created on

the month of Muharram 2022 QUIZ

اسی موضوپر آج کی کوئز ہوگی ۔انشاءاللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔

The number of attempts remaining is 3

1 / 10

ذیل میں سے کس ماہ سے اسلامی کیلنڈر کی شروعات ہوتی ہے؟

2 / 10

واقعات کربلہ کس سنہ حجری کو پیش آیا تھا؟

3 / 10

دسویں محّرم کو کیا کہتے ہیں؟

4 / 10

کس ماہ کے روضے افضل ہوتے ہیں ماہِ رمضان کے روضوں کے بعد۔

5 / 10

حضرت جعفر طیاررضی اللہ عنہ  کا امام حسین رضی اللہ عنہ سے کیا تعلق تھا؟

6 / 10

محّرم کی دسویں تاریخ کو کیا کرنا چاہیے؟

7 / 10

  حسن رضی اللہ عنہ اور حسین رضی اللہ عنہ کو ملا کر کیا کہتے ہیں۔

8 / 10

اسلامی کیلنڈر میں کتنے ماہ ہوتے ہیں؟

9 / 10

کس نبی کو اسی ماہ میں اللہ نے بچایا تھا؟(سمندر سے پار کرایا تھا)

10 / 10

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے پیدل کتنے حج  کئے تھے؟

इस्लामिक नवीन वर्ष (पहिला मोहरम) शुभेच्छा

اسلامی نیا سال 1445

یکّم محرّم کی تاریخ (تصاویر)

طلبہ کے لیے تقاریر کا مجموعہ


top quiz

اردو کلاس روم یہ تعلیمی بلاگ ہر قومی دن کی نسبت پر دلچسپ معلومات پرمنحصر کوئز بناکر آپ کی معلومات میں اضافہ کرتا آ رہا ہے۔ انھی کوئز میں سے کچھ مشہور کوئز ذیل میں دی گئی ہیں۔
حل کیجیئے اپنے علم میں اضافہ کیجیے۔


1) 👩‍🏫teachers’ day👨🏼‍🏫

2)🏟️historical monuments of India تصاویری

3) 🏅Nobel-prize winners تصاویری

4)🎖️ national awards of India تصاویری

5)🧕🏻 women’s day تصاویری

6) ♎national science day

7) 💮mother language day

8) ✊🏻freedom fighters تصاویری

9)👨🏼‍🔬 scientists and their invention تصاویری

10)👩🏻‍🔬 national science day تصاویری

🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
Share zarur kijiye…💹💹


top ranker

User NameDurationScore
Khan Zoya Mohammad Hussain30 seconds80%
Khan Zoya Mohammad Hussain2 minutes 4 seconds30%
Gulam Yazdani Mohammad Wasim jilani qadri29 seconds100%
Gulam Yazdani Mohammad Wasim jilani qadri1 minutes 34 seconds70%
Bjj57 seconds0%
Roqaiya Parveen Ex Principal MGHSJC33 seconds100%
Maaz1 minutes 37 seconds70%
Shaikh Shamim Bano Qasim3 minutes 2 seconds100%
Rizwan M Mhaskar1 minutes 45 seconds70%
Guest0 second0%

34 thoughts on “the month of Muharram 2023 QUIZ”

Leave a Comment