the month of Muharram 2023 QUIZ
اسلامی مہینوں کی شروعات محرم الحرام سے ہوتی ہے۔اس ماہ کی بڑی اہمیت ہے اسلامی تاریخ میں ۔کیونکہ
اسی ماہ میں عادم علیہ سلام کو توبہ اللہ نے قبول کی تھی۔
اسی ماہ میں نوح علیہ سلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچی تھی۔
اسی ماہ میں موسیٰ علیہ سلام نے سمندر پار کیا تھا اور اسی سمندر میں فرعون غرق ہوا تھا۔
اسی ماہ میں یونس علیہ سلام مچھلی کے پیٹ سے باہر نکالے گئے تھے۔
اور اسی ماہ میں سرورِکونین حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے نواسے اور پورے خاندان نے شہادت کا جام پیا تھا۔
اسی موضوپر آج کی کوئز ہوگی ۔انشاءاللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔
quiz
इस्लामिक नवीन वर्ष (पहिला मोहरम) शुभेच्छा
top quiz
اردو کلاس روم یہ تعلیمی بلاگ ہر قومی دن کی نسبت پر دلچسپ معلومات پرمنحصر کوئز بناکر آپ کی معلومات میں اضافہ کرتا آ رہا ہے۔ انھی کوئز میں سے کچھ مشہور کوئز ذیل میں دی گئی ہیں۔
حل کیجیئے اپنے علم میں اضافہ کیجیے۔
2)🏟️historical monuments of India تصاویری
3) 🏅Nobel-prize winners تصاویری
4)🎖️ national awards of India تصاویری
9)👨🏼🔬 scientists and their invention تصاویری
10)👩🏻🔬 national science day تصاویری
🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
Share zarur kijiye…💹💹
top ranker
User Name | Duration | Score |
---|---|---|
Roqaiya Parveen Ex Principal MGHSJC | 33 seconds | 100% |
Maaz | 1 minutes 37 seconds | 70% |
Shaikh Shamim Bano Qasim | 3 minutes 2 seconds | 100% |
Rizwan M Mhaskar | 1 minutes 45 seconds | 70% |
Guest | 0 second | 0% |
Nice compition exam