5th weekly test paper 1 class 5

Spread the love

5th weekly test paper 1 class 5

پیپر اوّل-اردو-ریاضی

جماعت پنجم

نظم

اشتہار

خبر

30

complete your quiz within 30 minutes


Created on

5th scholarship

5th weekly test paper 1 class 5

scholarship examination 2022

اسکالر شپ امتحان 2022

1 / 20

Category: Urdu 5th

شجر کاری کا کیا مطلب ہے ؟ (خبر1)

2 / 20

Category: Urdu 5th

شجر کاری میں کن کن لوگوں نے حصہ لیا؟ ( خبر 1)

3 / 20

Category: Urdu 5th

اسکول کے میدان کو ہرابھرا کرنے کا ارادہ کس نے کیا؟ (خبر1)

4 / 20

Category: Urdu 5th

تقریری مقابلے کا انعقاد کب کیا جارہا ہے؟ (اشتہار2)

5 / 20

Category: Urdu 5th

تقریری مقابلےکے پروگرام میں کون سی کتاب کا اجر ہونے والا ہے؟ (اشتہار2)

6 / 20

Category: Urdu 5th

تقریر ی مقابلے میں سب سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والی ٹیم کو کیا انعام دیا جائے گا؟ (اشتہار2)

7 / 20

Category: Urdu 5th

نظم میں ‘اوقات ‘ کس کے معنی میں استعمال ہوا ہے؟ (نظم 1)

8 / 20

Category: Urdu 5th

شاعر کس سے اپنے ہاتھ دھو بیٹھنے کا ذکر کر رہا ہے ؟ (نظم 1)

9 / 20

Category: Urdu 5th

شاعر اس نظم کے آخر میں کیا مشورہ دے رہا ہے ؟ (نظم 1)

10 / 20

Category: Urdu 5th

جنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچانیے ـ

11 / 20

Category: math 5th

استانی نے طلباء کو 128 گولیاں تقسیم کیں ـ ہر ایک طالب علم کو 4ـ4 ملنے پر کتنے طلباء کو تقسیم کی گئیں ؟

12 / 20

Category: math 5th

ایک اسکول کی لائبریری میں 4500 کتابیں ہیں ـ اس میں سے ہر بچے کے پاس 50 – 50 کتابیں دی گئی تو کل کتنے بچے تھے؟ 

13 / 20

Category: math 5th

ایک عدد کو 10تقسیم سے تقسیم کیا جائے تو خارج قسمت 35 اور باقی 7 رہتا ہے ـ تو وہ عدد کون سا ہے؟ 

14 / 20

Category: math 5th

ء’ 36′ اس عدد کے کل کتنے عاد ہیں ؟

15 / 20

Category: math 5th

ء ‘ 639 ‘ اس عدد کے سب بڑے عاد اور سب سے چھوٹے عاد کی جمع کتنی؟ 

16 / 20

Category: math 5th

ء31 سے تقسیم ہونے والے اعداد کو چڑھتی ترتیب میں رکھنے پر پانچویں مقام پر کون سا عدد آئے گا ؟

17 / 20

Category: math 5th

ء 117 اور 195 یہ دونوں اعداد درج ذیل میں سے کس عدد کے عاد ہیں ؟ 

18 / 20

Category: math 5th

ء 10 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے دو ہندسی اعداد کتنے؟ 

19 / 20

Category: math 5th

ء 87 اس عدد کے تمام عاد کی جمع کتنی؟ 

20 / 20

Category: math 5th

ء 18 کے تمام عاد کا حاصل ضرب کتنا؟ 

Your score is

Leave a Comment