11th weekly test paper 1 class 8

Spread the love

11th weekly test paper 1 class 8

0

complete your quiz within 30 minutes


Created on

8th scholarship

weekly test 11 paper 1 class 8

paper 01

Urdu math

1 / 20

Category: urdu 8th

1) درج ذیل اشعار کی صنعت پہچانیےـ

ابن مریم ہوا کرے کوئی               مرے دکھ کی دوا کرے کوئی

2 / 20

Category: urdu 8th

2) کیا نزاکت ہے کہ تو توڑا شاخ سے جب کوئی پھول                                        آتش گل سے پڑے چھالے تمہارے ہاتھ میں

3 / 20

Category: urdu 8th

3) ترے سر و قامت سے اک قدم آدم                  قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں 

4 / 20

Category: urdu 8th

4) صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے              عمریوں ہی تمام ہوتی ہے

5 / 20

Category: urdu 8th

5) رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھتے تھے                      نے ہاتھ باگ پر ہے ، نہ پا ہے رکاب میں 

6 / 20

Category: urdu 8th

6) یک بیک گھبرا کے وہ اٹھا پکار            مارتیرے ہاتھ میں اس کو مار

7 / 20

Category: urdu 8th

7) میرا ن نیم باز آنکھوں میں             ساری مستی شراب کی سی ہے

8 / 20

Category: urdu 8th

8) ٹیلی ویثرن پر نثر ہوئی مشہور سیر یل مرزاغالب کو کس نے لکھا ؟

9 / 20

Category: urdu 8th

9) منشی پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟

10 / 20

Category: urdu 8th

10) افسانے ‘شال فروش ‘ کے افسانہ نگار کون ہے؟

11 / 20

Category: math 8th

11) ء 600 روپے میں خریدی ہوئی کرسی 578 روپے میں فروخت کی گئی تو کتنے روپے نقصان ہوا؟

12 / 20

Category: math 8th

12) ایک رومال 20 روپے میں خریدا گیا ـ اس رومال کو کتنے روپے میں فروخت کریں کہ خریدقیمت کا 1/4 گنا نفع ہوگا؟

13 / 20

Category: math 8th

13) ایک فریج کی خرید قیمت 3200 روپے ہے ـ اگر وہ فریج 35200 روپے میں فروخت کیا جائے تو کتنے فیصد ی نفع ہوگا؟ 

14 / 20

Category: math 8th

14) عبدالرحٰمن نے ایک کار 3،50،000 روپے میں خریدی ـ کچھ دنوں بعد وہ کار 3،20،000 میں فروخت کردی تو اس کاروبار میں کتنے روپے نفع یا نقصان ہوگا؟ 

15 / 20

Category: math 8th

15) ایک ٹی-وی- سیٹ 23،000 روپے میں خریدا گیا ـ اگر اسے 21850 روپے میں فروخت کیا جائے تو کتنے فیصدی نقصان ہوگا؟ 

16 / 20

Category: math 8th

16) ایک پنکھے کی چھپی ہوئی قیمت 2500 روپے ہےـ دکاندار نے دیوالی کے موقع پر 12 فیصدی رعایت دی تو بتائے پنکھے کی قیمت فروخت کیا ہوگی ؟

17 / 20

Category: math 8th

17) ایک دکاندار نے 5 چیزیں خریدنے  پر 1 چیز مفت دی تو بتائیے کتنے فیصدی رعایت دی گئی؟

18 / 20

Category: math 8th

18) ایک شخص نے گائے 42000 روپے میں ایک کسان سے خریدی اس کاروبارمیں دلال نے 3 فیصد شرح سے دلالی لی ـ تو بتائیے کسان نے کتنے روپے دلالی دی ہوگی؟

19 / 20

Category: math 8th

19) ء 800 روپے چھپی ہوئی قیمت والی دوچیزیں مختلف گاہکوں کوفروخت کرتے وقت بالترتیب 72 روپے اور 80 روپے رعایت دی گئی تو دی گئی رعایت میں کتنے فی صدی کا فرق ہے؟ 

20 / 20

Category: math 8th

20) ایک دکاندار نے 25000 روپے کی چیز 20000 روپے میں فروخت کی تو بتائیے کتنے فیصدی رعایت ملی؟

Your score is

Leave a Reply