10th weekly test paper 1 class 5

Spread the love

10th weekly test paper 1 class 5

0

complete your quiz within 30 minutes


Created on

5th scholarship

weekly test 10 paper-1

paper 1

Urdu-math

1 / 20

Category: math 8th

1) مثلث کے راسی نقطے اور اس کے مقابل کے ضلع کے وسطی نقطے کو جوڑنے والے قطعہ خط کو کیا کہتے ہیں؟

2 / 20

Category: Urdu 5th

2) ذیل کے جلی حرفوں میں ہم معنی الفاظ دیے ہوئے ہیں ـ ان میں سے صحیح متبادل کاانتخاب کرکے لکھیےـ 

سورج

3 / 20

Category: Urdu 5th

3) آموں کے باغ کو  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ـ 

4 / 20

Category: Urdu 5th

4) ریل میں چڑھنے کے لیے مسافروں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُمنڈ پڑی ـ 

5 / 20

Category: Urdu 5th

5) گھوڑی کے بچے کو کیا کہتے ہیں ؟ 

6 / 20

Category: Urdu 5th

6) پرندہ کا پوٹا تو انسان کو ؟ 

7 / 20

Category: Urdu 5th

7) بلیّ کے بچے کودرج ذیل میں سے کیا کہتےہیں ؟ 

8 / 20

Category: Urdu 5th

8) جیسے گھوڑے کا بچھیڑا ویسے بھیڑکا بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

9 / 20

Category: Urdu 5th

9) بکری کے بچے کے لیے ذیل مین سے کون سا لفظ صحیح ہے؟ 

10 / 20

Category: Urdu 5th

10) جیسے کتے کا بچہ – پلاّ ، ویسے ہرن کا بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

11 / 20

Category: math 5th

11) ایک سائیکل 1050 روپے میں خریدکر 950 روپے میں فروخت کی گئ تو اس کاروبار میں نقصان کتنے روپے ہوا؟ 

12 / 20

Category: math 5th

12) ایک ریڈیو 3540 روپے میں خرید کروہ 3760 روپے میں فروخت کیا گیا اس کاروبار میں نفع ہوا یا نقصان اور کتنا ؟ 

13 / 20

Category: math 5th

13) پنکج نے ایک گھڑی 4370 روپے میں خریدکر اسی گھڑی کو4140 روپے میں فروخت کردیا تو اس کاروبار میں کتنا نقصان ہوا ؟

14 / 20

Category: math 5th

14) ء 70 کا 50 فیصد ی کتنا ؟

15 / 20

Category: math 5th

15) ء25 فی صدی کو درج ذیل میں سے کیسے لکھا جاتا ہے؟

16 / 20

Category: math 5th

16) ء 400 کا 5 فی صد ی یعنی کتنا ؟

17 / 20

Category: math 5th

17) ساڑے آٹھ سو کا 8 فیصدی کتنا؟ 

18 / 20

Category: math 5th

18) ء 10 فی صدی فی سال کی شرح سے 2000 روپے اصل زر کا ایک سال میں سود کتنے روپے ہوگا؟ 

19 / 20

Category: math 5th

19) اومکار نے لیے ہوئے 10 فیصدی فی سال کی شرح سے 2500 کا 6 سال کا سود مفرد کتنا؟ 

20 / 20

Category: math 5th

20) ء 12 فی صدی فی سال کی شرح سے کچھ اصل زر کا 3 سال کی مدت کاسود مفرد 5040 روپے ہے تو اصل زر کتنا ؟ 

Your score is

Leave a Comment